دو ضدی
پاکستانی پنجابی فلم
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ |
دو ضدی (انگریزی: Do Ziddi) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 3 جون، 1983ء كو ہوئى یہ فیملی ڈراما اور ایکشن فلموں کی بنیاد پر فلم مبنی ہے۔ یہ فلم پاکستان کے باکس آفس میں فلوپ ہوئی تھی، فلم کے ہدایتکار یونس راٹھور تھے۔ فلمسازی کی تھی چوہدری عبدالقیوم۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، ناہید اختر، افشاں اور مہناز نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ادریس بھٹی انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر حزیں قادری، خواجہ پرویز کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]
دو ضدی | |
---|---|
Original title | 2 Ziddi |
ہدایت کار | یونس راٹھور پرویز ثاقب ایم عثمان |
پروڈیوسر | چوہدری عبدالقیوم ایس زبیر احمد عارف چوہدری |
تحریر | سید نور |
ستارے | |
راوی | میاں سعید |
موسیقی | وجاہت عطرے |
سنیماگرافی | نصیرالدین (سی اے پی) |
ایڈیٹر | مطیف شیخ لیاقت نذیر |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | اقبال گروپ |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 142 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 3 ملین (US$28,000) |
باکس آفس | روپیہ 5 کروڑ (US$470,000) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Ashiq Ali Hujra Shah Muqeem (30 اگست 2018ء)۔ "The posters are old and worn, feel free to enquire about the extent of wear and tear about any specific poster that may interest you."۔ www.desimovies.biz۔ Original Poster of Do Ziddi (1983) Sultan Rahi, Mumtaz, Aliya, Shujaat Hashmi, Afzaal Ahmad۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2019
بیرونی روابط
ترمیم- دو ضدی آئی ایم ڈی بی پر
- دو ضدی ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- دو ضدی ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- دو ضدی ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |