دھوتھڑ جاٹوں کا ایک ذیلی قبیلہ یعنی گوت ہے ۔ دھوتھڑ جاٹ پاکستان اور بھارت (ہندوستان میں آباد ہیں ۔ دھوتھڑ جاٹوں کا اصل علاقہ دریائے چناب کے دونوں طرف آس پاس کا علاقہ ہے اور سکھ دھوتھڑ تقسیم ہند کے وقت بھارت چلے گئے تھے اور ہریانہ کے کرنال ضلع میں آباد ہو گئے تھے ۔

جاٹوں کا ایک قبیلہ
(اردو: دھوتھڑ)
کل آبادی
(32,000)
گنجان آبادی والے علاقے
 پاکستان,  بھارت
زبانیں
پنجابیہندیاردوانگریزی
مذہب
اسلام Khanda سکھ مت
متعلقہ نسلی گروہ
جاٹسکھ جاٹ

منسوب علاقے

ترمیم

مذہب

ترمیم

پاکستان میں بسنے والے دھوتھڑ مسلمان ہیں اور شیعہ اور سنی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں اس کے علاوہ چند ایک احمدی بھی ہیں ۔

بھارت میں رہنے والے زیادہ تر دھوتھڑ سکھ ہیں اور شاید کوئی ایک آدھ ہندو ہو ۔

آبادی

ترمیم

1861ء کی مردم شماری کے مطابق دھوتھڑوں کی کل آبادی 1456 تھی جن میں سے صرف 28 مسلمان تھے ۔ اس وقت ایک اندازے کے مطابق ان کی آبادی 30 ہزار کے لگ بھگ ہے ۔ پاکستان میں دھوتھڑ جاٹ صوبہ پنجاب کے ساہیوال ، سیالکوٹ ، گجرات ، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین کے اضلاع میں بستے ہیں ۔ بھارت میں دھوتھڑ پنجاب اور ہریانہ کے صوبوں میں آباد ہیں

مشہور شخصیات

ترمیم
  • چوہدری نور محمد دھوتھڑ جوڈیشل مجسٹریٹ ، گجرانوالہ
  • ڈاکٹر چوہدری صابر علی دھوتھڑ ، پی ایچ ڈی (میٹا فزکس)، چیچہ وطنی ،پاکستان کے جوہری سائنس دان ، چشمہ ایٹمی پلانٹ
  • ڈاکٹر خالد رفیق ، پی ایچ ڈی (ایگرونومی)chichawtni
  • ڈاکٹر محمد افضل ، چیسٹ سپیشلسٹ ، نواز شریف سوشل سیکورٹی ہسپتال ، لاہور ۔
  • چوہدری فدا عباس دھوتھڑ ، فوڈ ٹیکنالوجی ۔
  • چوہدری احمد بلال دھوتھڑ ، ایم ایس سی (ایگرونومی)
  • چوہدری احمد محمود ، چوک میتلا ضلع وہاڑی کا ترقی پسند کاشتکار ۔
  • سردار جسوندر سنگھ دھوتھڑ ، نائب صدر گرو گوبند سنگھ گردوارہ ، بریڈ فورڈ ، برطانیہ۔
  • پرابھ دھوتھڑ ، پولیس کمشنر ، سرے پولیس ، برطانیہ۔
  • ڈاکٹر ستنام دھوتھڑ ، کیمبرین اینیمل ہسپتال ، کاگری ، برطانیہ ۔
  • میجر رویند سنگھ دھوتھڑ ، آئی جی ، اسکول آف آرٹلری ،بھارتی فوج ۔
  • Salam Dhothar PMS officer (Assistant commissioner Gujrat Punjab )

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم