ذوالفقار (میزائل)
ذو الفقار میزائل ایک ایرانی قذیفی میزائل ہے جو فاتح 110 میزائل سے بنایا گیا تھا اور ایک ذرائع کے مطابق فاتح 313 [1]. اس کو پہلی بار 2016ء میں ظاہر کیا گیا۔ اس کی حد فاتح 110 سے زیادہ تھی۔ ایران نے بعد میں اسی میزائل سے دزفول میزائل بنائی جس کی حد 1000کلومیٹر ہے۔[3]
ذو الفقار | |
---|---|
قسم | قذائفی میزائل[1] |
مقام آغاز | ایران |
تاریخ ا استعمال | |
استعمال میں | ء2017-حاضر |
استعمال از | ایران |
جنگیں | شامی خانہ جنگی |
تاریخ صنعت | |
ڈیزائنر | نیروی هوافضای سپاه پاسداران انقلاب اسلامی |
تفصیلات | |
لمبائی | تقریبا 10.3m[1] |
چوڑائی | تقریباً 0.6m[1] |
آپریشنل رینج | 700km |
گائیڈنس نظام | INS, GPS[2] |
درستگی | تقریباً 100m CEP[2] |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت "Zolfaghar"۔ Missile Threat۔ 18 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2017
- ^ ا ب "Zolfaghar"۔ Missile Defense Afvocacy Alliance۔ 30 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Report: Iran Inaugurates Medium-Range Ballistic Missile"۔ نیو یارک ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ Associated Press۔ 2019-02-07۔ ISSN 0362-4331۔ 09 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2019