رابرٹ انڈریو ملکین ریاستہائے متحدہ امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے، جنھیں 1923ء میں، برقیے پر بنیادی بار کی پیمائش اور ضیا برقی اثر کی دریافت پر نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا تھا۔

رابرٹ انڈریو ملکین
(انگریزی میں: Robert Andrews Millikan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 مارچ 1868ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موریسن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 دسمبر 1953ء (85 سال)[1][2][3][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سین مارینو [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن قبرستان فارسٹ لان میموریل پارک [10]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کونگریگیشنلسٹ عیسائیت[11]
رکن اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  سائنس کی روسی اکادمی ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  قومی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد
عملی زندگی
مقام_تدریس
مقالات منورشدہ ٹھوس اور سیال کی سطحوں سے خارج ہونے والی روشنی کی قطبیت پر۔
مادر علمی جامعہ کولمبیا
اوبرلین کالج
جامعہ شکاگو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر
ڈاکٹری طلبہ
پیشہ طبیعیات دان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ شکاگو ،  کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تمغا اورسٹڈ (1940)[14]
فرینکلن میڈل (1937)
میٹوسی میڈل (1925)
فیراڈے لیکچر شپ پرائز (1924)
ہیگس میڈل (1923)
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (1923)[15][16]
ایڈیسن میڈل (1922)[17]
کامسٹاک انعام برائے طبیعیات (1913)[18]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط

ملیکن نے سنہ 1891ء میں اوبرلن کالج سے گریجویشن کیا اور سنہ 1895ء میں کولمبیا یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ سنہ 1896ء میں وہ شکاگو یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر بنے اور سنہ 1910ء میں مکمل پروفیسر بن گئے۔ سنہ 1909ء میں ملیکین نے برقی بار جو ایک واحد برقیے electron پر ہوتا ہے، کا تعین کرنے کے لیے تجربات کا ایک سلسلہ شروع کیا۔ اس نے برقی میدان میں چارج شدہ پانی کی باریک بوندوں پر برقی بار کی پیمائش کرکے آغاز کیا۔ نتائج سے یہ اخذ کیا کہ بوندوں پر چارج ابتدائی برقی چارج کا ایک مضاعف ہے، لیکن تجربہ اتنا درست نہیں تھا کہ وہ قائل ہوتا۔ انھوں نے سنہ 1910ء میں اپنے تیل کی بوندوں کے تجربے سے زیادہ درست نتائج حاصل کیے جس میں انھوں نے پانی (جو بہت جلد بخارات بن جاتا ہے) جگہ تیل کو استعمال کیا۔[23]

سنہ 1914ء میں ملیکن نے اسی طرح کی مہارت سے ضیا برقی اثر کو بیان کرنے کے لیے سنہ 1905ء میں البرٹ آئن اسٹائن کی متعارف کردہ مساوات کی تجرباتی تصدیق کی۔ انھوں نے اسی تحقیق کو پلانک کے مستقل کی درست قدر حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا۔ سنہ 1921ء میں ملیکین نے پاساڈینا، کیلیفورنیا میں کیلیفورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (کالٹیک) میں طبیعیات کی نارمن برج لیبارٹری کے ڈائریکٹر بننے کے لیے شکاگو یونیورسٹی چھوڑ دی۔ وہاں انھوں نے اس تابکاری کا ایک وسیع مطالعہ کیا جسے ماہر طبیعیات وکٹر ہیس نے خلا سے آنے کا پتہ لگایا تھا۔ ملیکین نے ثابت کیا کہ یہ شعاعیں درحقیقت ماورائے زمین ہیں اور انھوں نے اسے "کائناتی شعاعوں" کا نام دیا۔ سنہ 1921ء سے 1945ء میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کالٹیک کی ایگزیکٹو کونسل (اس وقت اسکول کی گورننگ باڈی) کے چیئرمین کے طور پر، ملیکان نے اسکول کو ریاستہائے متحدہ میں ایک سرکردہ تحقیقی ادارے میں تبدیل کرنے میں مدد کی۔[24] انھوں نے سن 1921 سے 1953ء تک سائنس سروس کے بورڈ آف ٹرسٹیز میں بھی خدمات انجام دیں، جسے اب سوسائٹی فار سائنس اینڈ دا پبلک کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ملیکین امریکن فلسفیکل سوسائٹی،[25] امریکن اکیڈمی آف آرٹس اینڈ سائنسز،[26] اور ریاستہائے متحدہ کی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کے منتخب رکن تھے۔[27]

مزید

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12376015w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Robert-Andrews-Millikan — بنام: Robert Millikan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pk0hdg — بنام: Robert Andrews Millikan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/robert-andrews-millikan/ — بنام: MILLIKAN ROBERT ANDREWS — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2089 — بنام: Robert Andrews Millikan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/millikan-robert-andrews — بنام: Robert Andrews Millikan
  7. ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20020513008 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
  8. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0042541.xml — بنام: Robert Andrews Millikan
  9. http://www.presstelegram.com/social-affairs/20140123/millikan-high-in-long-beach-named-after-nobel-prize-winning-physicist
  10. ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2024
  11. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12376015w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/246192995
  13. https://www.aapt.org/programs/awards/oersted.cfm
  14. ناشر: نوبل فاونڈیشنThe Nobel Prize in Physics 1923 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
  15. ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
  16. https://www.ieee.org/content/dam/ieee-org/ieee/web/org/about/awards/recipients/edison-rl.pdf
  17. ناشر: قومی اکادمی برائے سائنس — About the Comstock Prize in Physics — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اکتوبر 2018
  18. ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=6292
  19. "Comstock Prize in Physics"۔ National Academy of Sciences۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 13, 2011 
  20. "Millikan, son, aide get medals of merit"۔ نیو یارک ٹائمز۔ March 22, 1949۔ اخذ شدہ بتاریخ October 27, 2014 
  21. Charles C. Bates & John F. Fuller (July 1, 1986)۔ "Chapter 2: The Rebirth of Military Meteorology"۔ America's Weather Warriors, 1814–1985۔ Texas A&M University Press۔ صفحہ: 17–20۔ ISBN 978-0890962404 
  22. Millikan, R. A. (1910). "The isolation of an ion, a precision measurement of its charge, and the correction of Stokes's law". Science. 32 (822): 436–448. Bibcode:1910Sci....32..436M. doi:10.1126/science.32.822.436. PMID 17743310.
  23. Robert A. Millikan - Biographical". www.nobelprize.org. Archived from the original on March 8, 2022.
  24. APS Member History". search.amphilsoc.org. Retrieved November 6, 2023.
  25. Robert Andrews Millikan". American Academy of Arts & Sciences. February 9, 2023. Retrieved November 6, 2023.
  26. Robert A. Millikan". www.nasonline.org. Retrieved November 6, 2023.