رابرٹ جے۔ شیلر
رابرٹ جے۔ شیلرکا تعلق امریکا کی یال یونیورسٹی سے ہے۔ وہ ماہر اقتصادیات ہیں۔ سال 2013کا نوبل انعام برائے اقتصادیات جن تین امریکی ماہرین اقتصادیات کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ان میں یوجین فاما، لارس پیٹر ہینسن اور رابرٹ شلر شامل تھے۔ ان ماہرین نے مالی اثاثوں کی منڈیوں میں رجحانات کے مطالعے کے لیے نئے طریقے وضع کیے ۔
رابرٹ جے۔ شیلر | |
---|---|
(انگریزی میں: Robert James Shiller) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ڈیٹرائٹ، مشی گن[1][2] |
مارچ 29, 1946
رہائش | کنیکٹیکٹ (1982–) |
قومیت | American |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | Michigan (بی.اے. 1967) ایم آئی ٹی (Ph.D. 1972) |
تخصص تعلیم | معاشیات |
تعلیمی اسناد | بی اے ،پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | فرانکو موڈگ لیامی ، جارج اکرلوف |
پیشہ | ماہر معاشیات ، مصنف ، ماہر تعلیم ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | ییل یونیورسٹی ، جامعہ پنسلوانیا ، یونیورسٹی آف مینیسوٹا |
مؤثر | جان مینارڈ کینز فرانکو موڈگ لیامی جارج اکرلوف |
متاثر | John Y. Campbell Pierre Perron Eric Janszen |
اعزازات | |
Deutsche Bank Prize (2009) نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2013) | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Lloyd Grove۔ "World According to … Robert Shiller"۔ Portfolio.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2009
- ↑ Blaug، Mark؛ Vane، Howard R. (2003)۔ Who's who in economics (ط. 4)۔ Edward Elgar Publishing۔ ISBN:1-84064-992-5
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12278110r — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |