جارج اکرلوف
جارآرتھر اکرلوف(پیدائش:17 جون 1940ء) ایک امریکی ماہر معاشیات ہیں انھوں نے 2001ء میں نوبل انعام برائے معیشت جیتا۔ وہ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں استاد رہے ہیں۔
جارج اکرلوف | |
---|---|
(انگریزی میں: George Arthur Akerlof) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | نیو ہیون، کنیکٹیکٹ |
جون 17, 1940
قومیت | امریکا |
نسل | یہودی |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
زوجہ | Janet Yellen |
عملی زندگی | |
مادر علمی | Lawrenceville School ییل یونیورسٹی (B.A.) ایم آئی ٹی (پی ایچ ڈی۔) |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | رابرٹ سولو |
ڈاکٹری طلبہ | رابرٹ جے۔ شیلر |
پیشہ | ماہر معاشیات [2]، پروفیسر [3] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4] |
شعبۂ عمل | معاشیات ، معیشت |
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے ، لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی [1] |
مؤثر | رابرٹ سولو |
متاثر | رابرٹ جے۔ شیلر |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2001) | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2014 — George Akerlof (aka Mr. Janet Yellen) Heads to Georgetown
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/128530308 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12361941h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |