سر راجر پینریز (ولادت: 8 اگست 1931ء) برطانیہ کے ریاضی کے ماہر طبیعیات، ریاضی دان، سائنس کے فلسفی اور 2020ء کے طبیعیات میں نوبل انعام یافتہ ہیں۔ [20]

سر   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راجر پینریز
(انگریزی میں: Roger Penrose ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 اگست 1931ء (93 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولچسٹر [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  قومی اکادمی برائے سائنس ،  پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس [9]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس
مقالات Tensor Methods in Algebraic Geometry
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن (–1955)
جامعہ کیمبرج (1955–1958)
یونیورسٹی کالج اسکول (1945–)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی ،  اعزازی سند ،  اعزازی سند ،  اعزازی سند   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر John A. Todd
استاذ W. V. D. Hodge
ڈاکٹری طلبہ
پیشہ ریاضی دان [10][11]،  طبیعیات دان ،  فلسفی ،  استاد جامعہ [3]،  ماہر فلکیات ،  ماہر فلکی طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طبیعیات [14]،  ریاضیاتی طبیعیات [14]،  ریاضی [14]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت Gresham College [15]،  بیرکبیک، یونیورسٹی آف لندن [15]،  جامعہ لیڈن ،  جامعہ لیڈن [3]،  جامعہ اوکسفرڈ [15]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں پینروز مثلث ،  Penrose tiling ،  پینروز رسمہ ،  نظریۂ ٹوئسٹر   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر ڈنیس ولیم سياما   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نوبل انعام برائے طبیعیات   (2020)[16]
کاپلی میڈل (2008)[17]
تمغا ڈی مورگن (2004)
 آرڈر آف میرٹ (2000)[8][18]
ہیلمولٹز میڈل (1998)
 نائٹ بیچلر   (1994)[8]
تمغا البرٹ آئن سٹائن (1990)
وولف انعام برائے طبیعیات   (1988)[19]
رائل میڈل (1985)
رائل سوسائٹی فیلو   (1972)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

راجر پینریز برطانیہ کے شہر کولچسٹر میں پیدا ہوئے، راجر پینروس کی والدہ مارگریٹ اور والد لیونل پینروس جو ماہر نفسیات اور جینیاتی ماہر تھے۔[ا] ان کے دادا جے ڈویل پینروس، آئرش نژاد آرٹسٹ تھے۔ الزبتھ جوزفین پیکوور؛ اور ان کے نانا، جسمانی ماہر جان بیرس فورڈ لیتھیس اور ان کی اہلیہ، سونیا میری نتنسن تھیں، [21] یہ خاندان یہودی روسی تھا جو سنہ 1880ء کی دہائی کے آخر میں سینٹ پیٹرزبرگ چھوڑ کر چلے گیا۔

راجر پینریز نے یونیورسٹی کالج اسکول اور یونیورسٹی کالج لندن سے تعلیم حاصل کی، جہاں انھوں نے ریاضی میں پہلی جماعت کی ڈگری حاصل کی۔ [22]

ذاتی زندگی

ترمیم

خاندانی زندگی

ترمیم

راجر پینریز نے وینیسا تھامس سے شادی کی ہے جو کوکیسورپ اسکول میں اکیڈمک ڈویلپمنٹ کی ڈائریکٹر اور ابنگڈن اسکول میں ریاضی کی سابق سربراہ ہیں۔[23][24] وینیسا تھامس سے راجر پینریز کا ایک بیٹا ہے۔[25] راجر پینریز نے جو پہلی شادی امریکی جان اسابیل پینروس سے کی تھی جن سے تین بیٹے ہیں۔ یہ شادی 1959ء میں شادی میں کی تھی۔[26][27]

حوالہ جات

ترمیم
  1. NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?NumAuteur=-45556 — بنام: Roger PENROSE — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?6637 — بنام: Roger Penrose — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب پ Leidse Hoogleraren ID: https://hoogleraren.universiteitleiden.nl/s/hoogleraren/item/3233 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2019
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/penrose-roger — بنام: Roger Penrose — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p63347.htm#i633465
  6. بنام: Roger Penrose — abART person ID: https://cs.isabart.org/person/108822
  7. ربط: https://d-nb.info/gnd/120520567 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  8. ^ ا ب عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U30531
  9. http://czlonkowie.pan.pl/czlonkowie/sites/WynikiWyszukiwania.html?s=PENROSE,%20Roger — اخذ شدہ بتاریخ: 26 مارچ 2019
  10. https://cs.isabart.org/person/108822 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  11. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604394 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2023
  12. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12147090x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604394 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604394 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  15. این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/277/000024205/
  16. https://www.nobelprize.org/uploads/2020/10/press-physicsprize2020.pdf
  17. ناشر: رائل سوسائٹیAward winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
  18. Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U30531
  19. https://wolffund.org.il/roger-penrose/
  20. "Oxford Mathematician Roger Penrose jointly wins the Nobel Prize in Physics | University of Oxford"۔ www.ox.ac.uk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2020 
  21. Tarah Brookfield (2018)۔ Our Voices Must Be Heard: Women and the Vote in Ontario (بزبان انگریزی)۔ UBC Press۔ ISBN 978-0-7748-6022-2 
  22. "Roger Penrose – Biography"۔ Maths History (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2020 
  23. "Vanessa Penrose"۔ Abingdon School۔ 6 July 2012۔ 27 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012 
  24. "The Peter & Patricia Gruber Foundation, St. Thomas US Virgin Islands – Grants and International Awards"۔ Gruberprizes.org۔ 8 August 1931۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012 
  25. "The Peter & Patricia Gruber Foundation, St. Thomas US Virgin Islands – Grants and International Awards"۔ Gruberprizes.org۔ 8 August 1931۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012 
  26. "7+ Out of This World Facts About Physicist Sir Roger Penrose"۔ interestingengineering.com (بزبان انگریزی)۔ 27 October 2019۔ 08 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2020 
  27. "Roger Penrose"۔ The Gifford Lectures (بزبان انگریزی)۔ 18 August 2014۔ 11 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2020