راجہ رسالو (مصنف)

پنجابی شاعر، محقق

راجا رسالو (پیدائش: 11 جولائی، 1928ء - وفات: 29 ستمبر، 2007ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی زبان کے شاعر اور محقق تھے۔

راجا رسالو
پیدائشمحمد صادق
11 جولائی 1928(1928-07-11)

شیخوپورہ، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان)
وفات29 ستمبر 2007(2007-90-29) (عمر  79 سال)

لاہور، پاکستان
قلمی نامراجا رسالو
پیشہشاعر، محقق
زبانپنجابی
نسلپنجابی
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
اصنافنظم، غزل، تحقیق، پنجابی لوک ادب
نمایاں کامپنجاب دے لوک گیت
لوریاں
آوجائی

حالات زندگی

ترمیم

راجا رسالو 11 جولائی، 1928ء کو شیخوپورہ، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد صادق تھا[1][2]۔ وہ ایک طویل عرصے تک پاکستان رائٹرز گلڈ لاہور اور پنجابی ادبی بورڈ لاہور کے سیکریٹری رہے۔ ان کی تصانیف میں پنجاب دے لوک گیت، لوریاں، پنجابی دی دوجی کتاب اور آوجائی شامل ہیں۔[2]

تصانیف

ترمیم
  • آوجائی
  • لوریاں
  • پنجابی دی دوجی کتاب
  • پنجاب دے لوک گیت
  • دو آردیاں دو پاردیاں

وفات

ترمیم

راجا رسالو 29 ستمبر، 2007ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پاگئے۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم