رادھیکا سرتھکمار

بھارتی فلمی اداکارہ

رادھیکا سارتکمار (انگریزی: Raadhika Sarathkumar) (ولادت: 21 اگست 1962ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ، کاروباری اور پروڈیوسر ہیں جو بنیادی طور پر تمل اور تیلگو سنیما میں کام کرتی ہیں۔[1] انھوں نے ملیالم، ہندی، کنڑ میں بھی اداکاری کی اور اپنے فلمی زندگی کے دوران میں 350 فلموں میں کام کیا ہے۔[2] وہ رادن میڈیا ورکس انڈیا لمیٹڈ کی بانی اور چیئر پرسن (سی پی) ہیں اوران کی پروڈکشن کمپنی بیشتر جنوبی بھارتی زبانوں کے سیریل کو پروڈیوس کرتی ہے۔[3]

رادھیکا سارتکمار
رادھیکا 62 ویں فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائش 21 اگست 1962ء
چینائی ضلع  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات آر سارت کمار
اولاد ریانے
راہل سارت کمار
والدین ایم آر رادھا
گیتا رادھا
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکار، پروڈیوسر
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  ملیالم،  تمل،  تیلگو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نندی اعزازات 
فلم فیئر اعزاز جنوبی  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

رادھیکا تمل اداکار اور کامیڈین، ایم آر رادھا اور گیتھا کی بیٹی ہیں۔ انھوں نے اپنی تعلیم ہندوستان اور برطانیہ میں مکمل کی۔ ان کی ایک چھوٹی بہن نوروشا ہے، جو ایک اداکارہ اور دو چھوٹے بھائی راجو اور موہن بھی ہیں۔ ان کا ایک بڑا سوتیلا بھائی رادھا روی بھی ہے۔[4]

ایوارڈز اور نامزدگی ترمیم

سال ایوارڈ قسم/درجہ کام نتیجہ حوالہ
1981 فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بہترین اداکارہ - تیلگو نیام کاولی فاتح [5]
1985 قومی فلم اعزازات اندرا گاندھی ایوارڈ برائے ہدایتکار کی بہترین نئی فلم میندم اورو کتھل کتھائی (پروڈیوسر) فاتح [6]
1986 فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بہترین اداکارہ - تمل دھرم دیواتھائی فاتح [7][8]
1987 فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بہترین اداکارہ - تمل نیتھِکِکو ٹھنڈنائی فاتح [9][10]
1988 سینما ایکسپریس ایوارڈ سنیما ایکسپرس اعزاز برائے بہترین اداکارہ پونتھوٹا کاولکارن فاتح [11]
1988 تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ خصوصی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ پونتھوٹا کاولکارن فاتح [12]
1989 تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ بہترین اداکارہ نینی وو چننم فاتح [13]
1990 فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بہترین اداکارہ - تمل کیلیڈی کنمانی فاتح [14]
1995 تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ خصوصی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ پسپون
رانی مہارانی
فاتح [15]
1999 نندی ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ برائے بہترین اداکارہ پریما کڈھا فاتح [16]
2008 ووئل چناتھھیرای ایوارڈ ووئل چناتھیرائی ایوارڈ ارسی فاتح [17]
2010 سن کڈومبم ویروتھوگل سن کڈومبم ویروتھوگل بہترین کارکردگی کا ایوارڈ ارسی فاتح [18]
2012 سن کڈومبم ویروتھوگل اسپیشل جیوری ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ چیلامے فاتح [19]
2014 سن کڈومبم ویروتھوگل کڈومبم ویروتگل برائے بہترین اداکارہ وانی رانی فاتح [18]
2014 فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ فلم فیئر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ۔ ساؤتھ شرکت فاتح [20]
2015 فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ بہترین اداکارہ - تمل تھانگا مگن فاتح [21]
2015 ساؤتھ انڈین انٹرنیشنل مووی ایوارڈ معاون کردار میں بہترین اداکارہ تھانگا مگن فاتح [22]

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Raadhika Sarathkumar" 
  2. S. r Ashok Kumar (9 April 2020)۔ "Radhika Sarathkumar: 'Acting is my first priority'" – www.thehindu.com سے 
  3. "Board of Directors"۔ Radaan.tv 
  4. "Kollywood Movie Actress Radhika Sarathkumar Biography, News, Photos, Videos"۔ nettv4u 
  5. "The Times of India Directory and Year Book Including Who's who"۔ 1983 
  6. "32 National Film Awards" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ Directorate of Film Festivals۔ 28 ستمبر 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2011 
  7. "Collections"۔ 1991 
  8. "34th Annual Filmfare Awards South Winners"۔ 28 مئی 2017۔ 28 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 ستمبر 2019 – Internet Archive سے 
  9. "35th Annual Filmfare Awards South Winners"۔ 5 February 2017۔ 05 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019 
  10. "35th Annual Filmfare Winner Tamil Raadhika Special"۔ 6 فروری 2017۔ 06 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019 
  11. Express News Service (1989-03-11)، "Cinema Express readers choose Agni Nakshathiram"، دی انڈین ایکسپریس، صفحہ: 4، اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2016 
  12. "Poonthotta Kaavalkkaaran - IMDb" – www.imdb.com سے 
  13. "Ninaivu Chinnam - IMDb" – www.imdb.com سے 
  14. "Keladi Kanmani - IMDb" – www.imdb.com سے 
  15. "Tamil Nadu State Film Awards, India (1995)"۔ IMDb 
  16. "Radikaa returns to Telugu films after a decade"۔ 28 اکتوبر 2013 – Business Standard سے 
  17. The Editor۔ "Winners List of VIVEL CHINNA THIRAI AWARDS 2008"۔ South Indian Cinema 
  18. ^ ا ب "Sun Kudumbam Viruthugal 2014"۔ www.sunnetwork.in۔ 17 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021 
  19. "Sun Kudumbam Viruthugal 2012 Winner List"۔ www.metromasti.com 
  20. "Radhika Receives Best Supporting Actress Award After Lifetime Achievement Award!"۔ nettv4u 
  21. "Thangamagan Awards: List of Awards won by Tamil movie Thangamagan" – timesofindia.indiatimes.com سے 
  22. "SIIMA Awards 2016 Tamil winners list - Times of India"۔ The Times of India