علامہ راشد محمود سومرو ایک عالم دین اور زیرک سیاست دان ہیں۔ اور وہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے فرزند ہیں۔اور وہ جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری ہیں اور مرکزی ناظم انتخابات میں کامیابی حاصل کی ۔ and

راشد سومرو
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد خالد محمود سومرو   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اپریل 2018ء میں پاکستانی انتخابات سے قبل انھیں قومی اسمبلی کی نشست 200 (این اے 200) سے امیدوار کے طور پر اعلان کیا گیا تھا جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے قائد بلاول زرداری امکانی اور طاقت وار امیدوار سمجھے گئے تھے۔<ref>لاڑکانہ عوامی اتحاد راشد محمود سومرو کو بلاول کے مقابلے میں اتارے گا</ref

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم