راگنی کھنہ (انگریزی: Ragini Khanna) ایک بھارتی فلمی اور ٹی وی اداکارہ ہیں۔[2]

راگنی کھنہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 دسمبر 1987ء (37 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی, مہاراشٹر, ہندوستان
قومیت بھارت
عملی زندگی
پیشہ اداکار, Model
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2008- اب تک
دستخط
راگنی کھنہ دستخط
راگنی کھنہ دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ Ragini Khanna
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ مختلف رئیلٹی شوز کی میزبانی بھی کرچکی ہیں جس میں ہندوستان کے بہترین ڈراما باز (2013) [3] اور گینگز آف ہسی پور (2014 شامل ہیں[4]

وہ 2010 میں چوتھے سیزن جھلک دکھلا جا میں حصہ لینے والی تھیں۔ وہ کامیڈی نائٹس کپل کے ساتھ میں بہت سارے کردار پیش کرتی نظر آئیں۔

کیریئر

ترمیم

وہ بھسکر بھارتی میں بھارتی کے کردار اور سسرال گینڈا پھول میں سوہنا کشور باجپئی-کشیپ کے طور پر اپنے کرداروں کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں۔

ٹیلی ویژن

ترمیم

راگی کھنہ نے این ڈی ٹی وی پر یومیہ نشر ہونے والے ڈرامے رادھا کی بتیاں کچھ کر دیکھے گی سے اداکاری کا آغاز کیا۔ 2009 میںراگی کھنہ سونی ٹی وی کے مزاحیہ شو بھاسکر بھارتی میں ادا کیا۔[5] راگی کھنہ 10 کا دم کے ایک قسط میں مہمان کی حیثیت سے بھی پیش ہوئیں راگی کھنہ نے 1،000،000 روپیے جیتا اور خیرات کے لیے رقم چندہ کردی[6] انھیں امیجین ٹی وی کے ریئلٹی شو بگ منی: چھوٹا پردہ بڑا گیم میں بھی بطور مہمان دیکھا جاتا رہا [7]

مارچ 2010 میں راگی کھنہ اسٹار پلس کے شو سسرال گیندا پھول میں نظر آئیں۔[8]

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://english.newstracklive.com/news/ragini-khanna-birthday-special-news-in-hindi-sc90-nu-1053531-1.html
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ragini Khanna" 
  3. "Zee TV's mobile app crosses '1 million downloads' mark"۔ Indian Television Dot Com۔ 22 April 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2019 
  4. "Vote for Gangs of Hasseepur - Times of India"۔ The Times of India 
  5. "Bhaskar Bharti: Gender-bender - Indian Express"۔ archive.indianexpress.com 
  6. "Salman & 4 beautiful women! - Times of India"۔ The Times of India 
  7. "TV stars get flirting and dancing with Madhavan"۔ Masala.com 
  8. "Ragini Khanna: Talent meets luck - Times of India"۔ The Times of India