رخسانہ نوید
پاکستان میں سیاستدان
رخسانہ نوید ایک پاکستانی خاتون سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔
رخسانہ نوید | |
---|---|
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے موسمیاتی تبدیلی | |
آغاز منصب 27 ستمبر 2018 | |
وزیر اعظم | عمران خان |
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ [1]
27 ستمبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے انھیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے موسمیاتی تبدیلی مقرر کیا۔ [2]
استعفی
ترمیماپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔ [3]
بیرونی ربط
ترمیم"Ms. Rukhsana Naveed"، ذاتی تفصیل از سرکاری ویب گاہ، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2022
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018
- ↑ "15 MNAs appointed as parliamentary secretaries"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 27 September 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018
- ↑ "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022