رخشندہ جلیل

بھارتی مترجمین

رخشندہ جلیل (انگریزی: Rakhshanda Jalil) ایک مشہور بھارتی مصنفہ، نقاد اور ادبی خاتون مؤرخ ہیں۔ وہ دہلی کی کم تر معروف یادگاروں پر اپنی انگریزی کتاب Invisible City: The hidden Monuments of India [3][4] اور اپنے انگریزی افسانوں کے مجموعے Release & Other Stories [5][6] کے لیے شہرت رکھتی ہیں، جسے ہارپر کالنز نے 2011ء میں شائع کیا تھا۔ ان کا پی ایچ ڈی کا مقالہ اردو میں ترقی پسند مصنفین کی تحریک پر مرکوز تھا، جسے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے انگریزی میں Liking Progress, Loving Change [7][8] کے عنوان سے انگریزی میں شائع کیا۔ جلیل ایک ادارہ ہندوستانی آواز چلاتی ہیں، جو ہندی اردو ادب اور ثقافت کو مقبول کرنے کا کام کرتا ہے۔

رخشندہ جلیل
 

معلومات شخصیت
پیدائش 21 جولا‎ئی 1963ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  مترجم ،  ادبی مؤرخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں دہلی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مطبوعہ کتب

ترمیم
  • Invisible City: The Hidden Monument of Delhi
  • Lies: Half Told; translated by Rakshanda Jalil; 2002, Srishti Publishers. آئی ایس بی این 81-87075-92-9.
  • A Winter's Night And Other Stories
  • Release & Other Stories
  • A Rebel and Her Cause: The Life and Work of Rashid Jahan published by Women Unlimited
  • Qurratulain Hyder and the River of Fire: The Meaning, Scope and Significance of Her Legacy
  • Naked Voices: Stories And Sketches
  • Through The Closed Doorway: A Collection Of Nazms
  • New Urdu Writings: From India and Pakistan

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb125199334 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 مارچ 2017 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/075205726 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مئی 2020
  3. Invisible City: The Hidden Monument of Delhi (9788189738778): Rakhshanda Jalil, Khushwant Singh: Books۔ Amazon.com۔ 2013-02-16۔ ISBN 8189738771 
  4. "Delhi's Hidden Riches"۔ Thebookreviewindia.org۔ 2012-01-01۔ 19 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  5. Release and Other Stories: Rakhshanda Jalil: 9789350290699: Amazon.com: Books۔ Amazon.com۔ 2011-11-23۔ ISBN 9350290693 
  6. "CM releases short story collection"۔ The Indian Express۔ 2011-09-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  7. "Liking Progress, Loving Change: Rakhshanda Jalil - Oxford University Press"۔ Ukcatalogue.oup.com۔ 2014-03-06۔ 09 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  8. Rakhshanda Jalil (2013-12-15)۔ "Liking Progress, Loving Change: A Literary History of the Progressive Writers Movement in Urdu Book by Rakhshanda Jalil | Hardcover"۔ chapters.indigo.ca۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014