رسول بخش پلیجو
رسول بخش پليجو (انگريزی: Rasool Bux Palijo) قومی عوامی تحريک کا بانی اور چيئرمين، مارکسی فلسفہ اڳواڻ ۽ ليکھاری تھے۔ پليجو 21 فيبروری 1930ع میں جنگشاهی، ضلع ٹھٹہ میں پيدا ہوئے. پليجو بائیں ہاتھ کے لیڈر ہونے کے ساتھ، انسانی حقوق کے لیے سندھ میں نمبرون کے وکيل تھے.[2] رسول بخش پلیجو کے والد علی محمد پليجو روينيو کھاتی میں سپروائيزر تھے.[3]
رسول بخش پلیجو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 فروری 1930ء [1] جنگ شاہی |
وفات | 7 جون 2018ء (88 سال) کراچی |
مدفن | جنگ شاہی |
رہائش | حيدرآباد، سندھ |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
جماعت | عوامی تحریک |
رشتے دار | اياز لطيف پليجو (پٽ) سسئي پليجو (ڀائٽي) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سندھ مدرسۃ الاسلام |
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، کارکن انسانی حقوق ، فاضل |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
رسول بخش پليجو، گائوں منگر خان پليجو، جنگشاہی، ٹھٹہ میں 21 فيبروری 1930ع میں پيدا ہوئے.[3] شروعاتی تعليم گائوں سے لی اور اگے کی تعليم سندھ مدرسة الاسلام میں حاصل کی. اس نے قانون کی تعلیم، سندھ مسلم لا کاليج کراچی سے حاصل کی.[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://arynews.tv/en/rasool-bux-palijo-passes-away/
- ↑ Z. Ali (23 February 2012)۔ "Awami Tehreek's Rasool Bux Palijo turns 82"۔ ايکسپريس ٹربيون۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2016
- ↑ {روزانی سوبھ صہ 11 تاريخ 8 جون2018}