روبینہ جمیل
پاکستان میں سیاستدان
روبینہ جمیل ایک پاکستانی خاتون سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔
روبینہ جمیل | |
---|---|
Federal Parliamentary Secretary for Defence Production | |
آغاز منصب 27 September 2018 | |
وزیر اعظم | عمران خان |
Member of the قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 August 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔
27 ستمبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے انھیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاعی پیداوار مقرر کیا۔
استعفی
ترمیماپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔ [1]
بیرونی ربط
ترمیم"روبینہ جمیل"، ذاتی تفصیل از سرکاری ویب گاہ، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2022
مزید پڑھیے
ترمیم- پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان (2018 تا 2022) کے ارکان کی فہرست
- پاکستان تحریک انصاف حکومت کے خلاف امریکی سازش اور پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا استعفی
- پاکستان تحریک انصاف کے منتخب اراکین کی فہرست (2013–2018)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022