اسلام روس میں دوسرا سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر اقرار مذہب ہے۔ اسلام کو روس کے روایتی مذاہب سے ایک سمجھا جاتا ہے جو روسی تاریخی ورثے کا قانونی طور پر ایک حصہ ہے۔[3] روسی رائے عامہ ریسرچ سینٹر (Russian Public Opinion Research Center) کی طرف سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق تقریباْ 6 فیصد افراد خود کو مسلمان سمجھتے ہیں۔[4] رائٹرز کے مطابق مسلم روس کی آبادی کے ساتویں (14 فیصد) نمبر پر ہیں۔[5] مسلمان بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان رہنے والے شمالی قفقاز کی قومیتوں کی تشکیل کرتے ہیں۔ جن میں ادیگی، بالکار چیچن، انگش، کباردی، کراچائے اور داغستانی اقوام شامل ہیں۔ اس کے علاوہ وولگا طاس کے وسط میں تاتار اور باشکیر کی آبادی میں اکثریت مسلمان ہیں۔

روس میں اسلام
معلومات ملک
نام ملک  روس
کل آبادی 141,377,752
ملک میں اسلام
مسلمان آبادی 14,137,775
تا 19,792,885
فیصد 10٪ تا 14٪[1][2]

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "CIA - The World Factbook - Russia"۔ 2015-07-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-20
  2. Russia
  3. Bell, I (2002)۔ Eastern Europe, Russia and Central Asia۔ ISBN:978-1-85743-137-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-12-27
  4. "Опубликована подробная сравнительная статистика религиозности в России и Польше"۔ religare.ru۔ 6 جون 2007۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-12-27 (بزبان روسی)
  5. "Analysis: Airport bomb may aggravate Russian ethnic tensions"۔ Reuters۔ 26 جنوری 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-05