رول آن رول آف ڈسچارج سہولت

رول آن رول آف ڈسچارج سہولت (انگریزی: Roll-on/roll-off discharge facility) ایک فلوٹ ہونے والے پلیٹ فارم کی سہولت ہے کسی کشتی کے ریمپ اور آئیل ٹینکر کے بیچ سڑک کا راستہ فراہم کرتا ہے۔ اس کی تعمیر متعدد جڑنے والے سیکشنوں کو ملا کر کی جاتی ہے۔

یو ایس این ایس بوبو جو کشتی کو ایک رول آن رول آف ڈسچارج سہولت سے جوڑتا ہے، اس کا ریمپ

مشہور بندرگاہ جہاں رول آن رول آف ڈسچارج سہولت موجود ہے، اس طرح ہیں:

شہر/بندرگاہ ملک بر اعظم بندرگاہ کا کوڈ
انتورب/بندرگاہ انتورب بلجئیم یورپ BEANT
زی بروگ/پورٹ آف زی بروگ بلجئیم یورپ BEZEE
آرہوس/پورٹ آف آرہوس ڈنمارک یورپ DKAAR
بریمرہاوین/بندرگاہ بریمرہاوین جرمنی یورپ DEBRV
کوپن ہیگن/پورٹ آف کوپن ہیگن ڈنمارک یورپ DKCOP
ایسبجرگ/پورٹ آف ایسبجرگ ڈنمارک یورپ DKEBJ
گوتھن برگ/پورٹ آف گوتھن برگ سویڈن یورپ SEGOT
کوٹکا/پورٹ آف کوٹکا فن لینڈ یورپ FIKTK
لے ہاورے/پورٹ آف لے ہاورے فرانس یورپ FRLEH
اوسلو/پورٹ آف اوسلو ناروے یورپ NOOSL
روٹرڈیم/پورٹ آف روٹرڈیم نیدرلینڈز یورپ NLRTM
لندن/لندن تھیمس پورٹ (LTP) مملکت متحدہ یورپ GBRCS
برسبین/پورٹ آف برسبین آسٹریلیا اوقیانوسیہ AUBSA
میلبورن/پورٹ آف میلبورن آسٹریلیا اوقیانوسیہ AUMLB
سیڈنی/پورٹ جیکسن آسٹریلیا اوقیانوسیہ AUSYD
ایڈیلیڈ/پورٹ آف ایڈیلیڈ آسٹریلیا اوقیانوسیہ AUADL
فریمانٹیل/فریمانٹیل ہاربر آسٹریلیا اوقیانوسیہ AUFRE
آکلینڈ/پورٹ آف آکلینڈ نیو زی لینڈ اوقیانوسیہ NZAKL
تائورانگا/پورٹ آف تائورانگا نیو زی لینڈ اوقیانوسیہ NZTRG
پامرسٹن/پورٹ آف پامرسٹن نیو زی لینڈ اوقیانوسیہ NZPMS
نیو پلائی ماؤتھ/پورٹ تاراناکی نیو زی لینڈ اوقیانوسیہ NZNPL
نیلسن/پورٹ نیلسن نیو زی لینڈ اوقیانوسیہ NZNON
کرائسٹ چرچ/پورٹ آف کرائسٹ چرچ نیو زی لینڈ اوقیانوسیہ NZCHC
ڈنیڈن/اوٹاگو ہاربر نیو زی لینڈ اوقیانوسیہ NZDNB
تیمارو/پرائم پورٹ تیمارو نیو زی لینڈ اوقیانوسیہ NZTIU
اینورکارگل/پورٹ اینورکارگل نیو زی لینڈ اوقیانوسیہ NZIVC
ویلنگٹن/ویلنگٹن ہاربر نیو زی لینڈ اوقیانوسیہ NZWGN
دوبئی/پورٹ راشد متحدہ عرب امارات ایشیا AEDXB
جدہ/جدہ اسلامی بندرگاہ سعودی عرب ایشیا SAJED


مزید دیکھیے ترمیم

مآخذ ترمیم

حوالہ جات ترمیم