اینٹورپن
بیلجیئم کا صوبہ اینٹورپ میں ایک بلدیاتی شہر
(انتورب سے رجوع مکرر)
اَیْنْٹوَرْپ یا اَیْنْٹوَرْپَن ((ڈچ: Antwerpen)؛ (فرانسیسی: Anvers)) بلجئیم کا شمالی حصہ، فلینڈرس خطے، کا ایک بلدیہ شہر اورفلانڈرس کا دار الحکومت اور بلجئیم کی سب سے بڑی آبادی ہے۔[2] یہاں زیادہ تر ولندیزی زبان بولی جاتی ہے اور اس کا تلفظ آنْتْوَیْرْپَن کے برابر ہے۔
Antwerpen | |
---|---|
بلدیہ | |
سرکاری نام | |
ملک | بیلجیئم |
کمیونٹی | فلیمش کمیونٹی |
علاقہ | فلیمش علاقہ |
صوبہ | اینٹورپ |
ارونڈسمینٹ | Antwerp |
حکومت | |
• میئر (فہرست) | Bart De Wever (N-VA) |
• حکومتی جماعت/جماعتیں | 1. N-VA 2. CD&V 3. Open Vld |
رقبہ | |
• کل | 204.51 کلومیٹر2 (78.96 میل مربع) |
آبادی (1 جنوری 2013)[1] | |
• کل | 502,604 |
• کثافت | 2,500/کلومیٹر2 (6,400/میل مربع) |
ڈاک رمز | 2000–2660 |
رمز علاقہ | 03 |
ویب سائٹ | www.antwerpen.be |
جڑواں شہر
ترمیمشہر اینٹورپن کے جڑواں شہر میلوز، مارسیلز، سینٹ پیٹرز برگ، Rostock، شنگھائی، اقحصار، حیفا، کیپ ٹاؤن، برشلونہ، Ludwigshafen، ڈربن، پاراماریبو و اوسلو ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ـ آبادی فی بلدیہ از 1 جنوری 2013 (ایکس ایل ایس; 607.5 کے بی)
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Antwerp"
|
|