روڈس (Rhodes) (یونانی: Ρόδος) جزیرہ روڈس کا اہم شہر اور سابقہ بلدیہ ہے۔ روڈس شہر ایک مقبول بین الاقوامی سیاحتی مقام ہے۔ دیو پیکر مجسمہ روڈس (Colossus of Rhodes) کا شمار دنیا کے سات عجائب میں کیا جاتا ہے۔


Ρόδος
شہر
روڈس
روڈس
ملکیونان
انتظامی علاقےشمالی ایجیئن
علاقائی اکائیروڈس
بلدیہروڈس
رقبہ
 • بلدیاتی اکائی19.481 کلومیٹر2 (7.522 میل مربع)
بلند ترین  مقام25 میل (82 فٹ)
پست ترین  مقام0 میل (0 فٹ)
آبادی (2001)[1]
 • میٹرو80,000
 • بلدیاتی اکائی53,709
 • بلدیاتی اکائی کثافت2,800/کلومیٹر2 (7,100/میل مربع)
نام آبادیروڈیین
منطقۂ وقتEET (UTC+2)
 • گرما (گرمائی وقت)EEST (UTC+3)
پوسٹل کوڈ851 00
ایریا کوڈ2241
گاڑی اندراجPO,PK,PY
ویب سائٹwww.rhodes.gr
روڈس قرون وسطی کا شہر
UNESCO World Heritage Site
اہلیتثقافتی: ii, iv, v
حوالہ493
کندہ کاری1988 (بارھواں دور)

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے روڈس
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 15
(59)
16
(61)
17
(63)
21
(70)
25
(77)
28
(82)
31
(88)
33
(91)
29
(84)
24
(75)
21
(70)
17
(63)
23.1
(73.6)
اوسط کم °س (°ف) 8
(46)
9
(48)
10
(50)
13
(55)
16
(61)
20
(68)
22
(72)
23
(73)
21
(70)
17
(63)
13
(55)
11
(52)
15.3
(59.5)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 147.8
(5.819)
117.7
(4.634)
75.3
(2.965)
24
(0.94)
14
(0.55)
2.9
(0.114)
0.1
(0.004)
0.1
(0.004)
7.1
(0.28)
64.3
(2.531)
88.4
(3.48)
145.3
(5.72)
920.7
(36.248)
اوسط عمل ترسیب ایام 14 10 8 3 3 1 0 0 1 5 7 12 64
[حوالہ درکار]

بین الاقوامی تعلقات

ترمیم

قونصل خانے [2]

ترمیم

جڑواں شہر

ترمیم

آبادیات

ترمیم
سال آبادی تبدیلی +/-
1951 24,280 -
1961 28,119 +3,839
1971 33,100 +4,981
1981 41,425 +8,325
1991 43,558 +2,133
2001 53,709 +10,151
2009 67,700

تصاویر

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. De Facto Population of Greece Population and Housing Census of March 18th, 2001 (PDF 39 MB)۔ National Statistical Service of Greece۔ 2003
  2. "Tourists Information: Foreign States Consulates"۔ Municipality of Rhodes۔ www.rhodes.gr۔ 2006۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-11
  3. "لیماssol Twinned Cities"۔ لیماssol (Lemesos) Municipality۔ 2013-04-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-29

بیرونی روابط

ترمیم