روگر مائرسن
روگر مائرسنامریکا کے ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 2007 میں انھیں لیونڈ ہروکز اور ارک ماسکن کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
روگر مائرسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Roger Myerson) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | بوسٹن, میساچوسٹس, میساچوسٹس |
مارچ 29, 1951
قومیت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی |
ڈاکٹری مشیر | کینتھ ارو |
پیشہ | ماہر معاشیات ، ریاضی دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
شعبۂ عمل | معاشیات ، نظریۂ احتمال [2] |
ملازمت | نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی ، جامعہ شکاگو |
مؤثر | کینتھ ارو |
اعزازات | |
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2007) | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/58491235
- ↑ عنوان : Czech National Name Authority Database as Linked Data — این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=vse2007423261 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اپریل 2021 — اجازت نامہ: CC0
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |