لیونڈ ہروکز
لیونڈ ہروکزروس کے ماہر اقتصادیات ہیں اقتصا دیات میں ان کی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 2007 میں انھیں روگر مائرسن اور ارک ماسکن کو نوبل میموریل انعام برائے معاشیات مشترکہ طور پر دیا گیا۔
لیونڈ ہروکز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اگست 1917 ماسکو, روسی جمہوریہ |
وفات | جون 24، 2008 منیاپولس, ریاستہائے متحدہ امریکا |
(عمر 90 سال)
وجہ وفات | گردے فیل |
شہریت | American |
قومیت | Polish |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس [1]، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف وارسا Graduate Institute of International Studies لندن اسکول آف اکنامکس |
ڈاکٹری طلبہ | ڈینیل مکفیڈل |
پیشہ | ریاضی دان ، ماہر معاشیات [2]، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3]، پولش زبان |
شعبۂ عمل | معاشیات |
ملازمت | جامعہ شکاگو ، یونیورسٹی آف مینیسوٹا [4] |
مؤثر | تجالنگ کوپمنس Jacob Marschak |
متاثر | ڈینیل مکفیڈل |
اعزازات | |
قومی تمغا برائے سائنس (1990) Nobel Memorial Prize (2007) |
|
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ http://www.nasonline.org/member-directory/deceased-members/54296.html
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/133491641 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12280777z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.nytimes.com/2008/06/26/business/26hurwicz.html
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |