رکشا (ضد ابہام)
رکشا ایک سواری کا نام ہے جو ایک یا اس سے زائد مسافرین کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے مدد کرے۔ رکشا سے حسب ذیل بھی مراد ہو سکتے ہیں:
گاڑیاں
ترمیمانسانی زور بازو کو بروئے کار لانے والی گاڑیاں
ترمیم- سیکل رکشا جس سواری کے چلانے والے کو اپنے پاؤں کا زور کام میں لانا پڑتا ہے۔
- ہاتھ کا رکشا یا کشیدہ رکشا، اس میں چلانے والا شخص پورے جسم کا زور بہ روئے کار لاتا ہے۔
موٹر کی مدد سے چلنے والی گاڑیاں
ترمیم- آٹو رکشا
- الیکٹرک رکشا یا برقی رکشا
متعلقہ
ترمیم- رکشا دوڑ، دو سال میں ایک دفعہ منعقد ہونے والی خیراتی ریالی جو بھارت اور نیپال میں منعقد ہوتی ہے۔
- رکشا سائٹ سیئینگ بس، ہانگ کانگ میں سیاحوں کے لیے موجود ایک خدمت۔
- ریاستہائے متحدہ میں رکشا
فنون کی دنیا میں
ترمیمفلموں اور ناولوں میں
ترمیم- رکشا بوائے، چینی مصنف لاؤ شے کی ایک ناول
- رکشا بوائے، 1982ء میں مذکورۂ بالا ناول پر مبنی اسی نام سے بننے والی چینی کی فلم۔
- رکشا ڈرائیور 1971ء میں بنی ایک تمل کی فلم۔
- رکشا ماما 1992ء کی تمل فلم۔
- رکشا مین 1958ء کی ایک جاپانی فلم جو 1943ء کے اسی نام سے بننے والی فلم کی ری میک تھی۔
موسیقی
ترمیم- کریش رکشا، ایک امریکی راک بینڈ۔* کریش رکشا البم، اسی نام کے بینڈ کے ارکان نے جاری کیا تھا۔
دیگر استعمالات
ترمیم- رِکشَا اِن، نیو جرسی، ریاستہائے متحدہ کی ایک ہوٹل۔
مزید دیکھیے
ترمیم- ریک شا، ایک معروف ریاستہائے متحدہ کے صحافی۔
- بوڈا-بوڈا (Boda-boda)، ایک افریقی دو پہیوں کی سیکل یا موٹر سیکل ٹیکسی۔