ریاست راجگڑھ (Rajgarh State) برطانوی راج کے دوارن ہندوستان کی ایک نوابی ریاست تھی۔ راجگڑھ کا رقبہ 940 مربع میل اور 1901ء میں اس کی آبادی 88،376 نفوس پر مشتمل تھی۔

ریاست راجگڑھ
Rajgarh State
राजगढ़
پندرہویں صدی کا آخر–1948
Flag of Rajgarh
Flag
رقبہ 
• 1931
2,435 کلومیٹر2 (940 مربع میل)
آبادی 
• 1931
134891
تاریخ
تاریخ 
• 
پندرہویں صدی کا آخر
• 
1948
مابعد
بھارت
 اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: ہیو چھزم, ed. (1911). انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (انگریزی میں) (11واں ed.). کیمبرج یونیورسٹی پریس. {{حوالہ موسوعہ}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (help) and پیرامیٹر |title= غیر موجود یا خالی (help)

حکمران

ترمیم

روات

ترمیم
  • 1638 - 14 اپریل 1714 موہن سنگھ (متوفی 1714)
  • 1714؟ - 1740 امر سنگھ
  • 1740 - 1747 نرپت سنگھ
  • 1747 - 1775 جگت سنگھ
  • 1775 - 1790 حمیر سنگھ
  • 1790 - 1803 پرتاپ سنگھ
  • 1803 - 1815 پرتھوی سنگھ
  • 1815 - 1831 نیوال سنگھ (متوفی 1831)
  • 1831 - 1872 راوت موتی سنگھ (پیدائش 1814 - متوفی 1880.)
  • 1846 - نومبر 1847 ٹھاکر کھوک سنگھ -منتظم

نواب

ترمیم
  • 1872 - اکتوبر 1880 محمد عبد الوسیع خان (راوت موتی سنگھ)

روات

ترمیم
  • 1880 - 1882 بختاور سنگھ (متوفی 1882)
  • 6 جولائی 1882 - 1 جنوری 1886 بلبہادر سنگھ (پ 1857 - و 1902)

راجا

ترمیم
  • 1 جنوری 1886 - جنوری 1902 لبہادر سنگھ
  • 209 1902 جنوری 1916 سے بانے سنگھ - (پ 1857 - و 1916) (1 جنوری 1908 سے، سر بنے سنگھ)
  • 1908 سے 20 اگست - 21 نومبر 1940 رام سنگھ (سیکشن ہماچل)
  • 17 جنوری 1916 26 اکتوبر 1936 بیریں در سنگھ - (پ 1878 - و 1936) (1 جنوری 1918 سے، سر بیریں در سنگھ)
  • 18 دسمبر 1936 - (. ب 1936) 15 اگست 1947 بیکارامادتیا سنگھ
  • 1940 سے 21 نومبر - 15 اگست 1947 رام چرن سنگھ (سیکشن ہماچل)