اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ریشم کا کیڑا

Paired male (above), female (below)

Fifth instar silkworm larvae
Fifth instar silkworm larvae
Fifth instar silkworm larvae
صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
Domesticated
اسمیاتی درجہ نوع [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانورia
جماعت: حشراتa
طبقہ: Lepidoptera
خاندان: Bombycidae
جنس: Bombyx
نوع: B. mori
سائنسی نام
Bombyx mori[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Carl Linnaeus the Younger   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات
* Phalaena mori Linnaeus, 1758
  • Bombyx arracanensis Moore & Hutton, 1862
  • Bombyx brunnea Grünberg, 1911
  • Bombyx croesi Moore & Hutton, 1862
  • Bombyx fortunatus Moore & Hutton, 1862
  • Bombyx meridionalis Wood-Mason, 1886
  • Bombyx sinensis Moore & Hutton, 1862
  • Bombyx textor Moore & Hutton, 1862
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


Silkworm (Bombyx mori)
"Silkworm" in seal script (top), Traditional (middle), and Simplified (bottom) Chinese characters
چینی نام
روایتی چینی
سادہ چینی
جاپانی نام
کانجی
کانا カイコ

ریشم کے کیڑے سے مراد ایک پالتو کیڑے بمبئ مورکس کا لاروا یا بالغ کیڑا ہے۔ معاشی طور پر یہ اہميت کا حامل ہے کینونکہ بنیادی طور پر یہی ریشم کا ذریعہ ہے۔ یہ کیڑا عام طور پر سفید شہتوت کے پتے کھاتا ہے لیکن بعض اوقات شہتوت کے دیگر نوع حتیٰ کے مالٹا کی ایک قسم پر بھی گزارا کرتا ہے۔ پالتو ریشمی کیڑا اپنی افزائش کا انحصار زیادہ تر انسانوں پر کرتا ہے جو اسے ہزاروں سال سے خاص افزائش نسل کا خیال رکھتے ہیں۔ جبکہ جنگلی ریشمی کیڑا نسلی طور پر الگ اور ریشم بنانے کے معاشی لحاظ سے مفید نہیں۔

اس کیڑے کو پالتو بنانے کا عمل 5 ہزار سال قبل چین میں شروع ہوا جہاں سے یہ کوریا، جاپان، ہندوستان اور پھر بعد میں مغرب و مشرقی روس میں پہنچا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 13 جون 1996 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
  2.    "معرف Bombyx mori دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 دسمبر 2024ء