ریکھا سوریا

ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ

ریکھا سوریا (انگریزی: Rekha Surya) (ولادت: 17 نومبر 1959ء) ایک ہندوستانی ہلکی کلاسیکی گلوکارہ ہیں۔[1][2][3]

ریکھا سوریا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 نومبر 1959ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

ریکھا سوریا 17 نومبر 1959ء میں بھارت کے لکھنؤ میں اندیر پرکاش سور اور چاند سور کے ہاں پیدا ہوئیں۔ ان کے والدین تقسیم کے دوران لاہور سے لکھنؤ ہجرت کر کے چلے گئے تھے۔[4] سوریا نے ابتدائی تعلیم لکھنؤ میں کی اور بعد میں دہلی یونیورسٹی سے گریجویشن کی تعلیم مکمل کی۔[5]

پیشہ ورانہ سفر

ترمیم

ریکھا نے موسیقی کی بیگم اختر اور گریجا دیوی سے حاصل کی۔[6] وہ بیگم اختر کی آخری طالبہ بھی تھیں۔[7] اختر کی وفات کے بعد، ریکھا نے گریجا دیوی سے موسیقی سیکھنے کے لیے وارانسی چلی گئیں۔

کلاسیکی

ترمیم

ریکھا کا گانے کا انداز سرینگارا راسا ہے، جو ان کو صوفیانہ شاعری سے جوڑتا ہے۔[8]

ایوارڈ

ترمیم

ریکھا کو 2012ء-13ء میں کرمویر نوبل انعام دیا اور یہ انعام "آرٹسٹ 4 تبدیلی" کے داجے میں دیا گیا تھا۔[9] وہ دادرا، کجری، جھولہ، ہوری، چیتی، دادرا میں صوفیانہ کلام اور غزل کے انداز میں گاتی ہیں۔[10][11][12][13][14]

حوالہ جات

ترمیم
  1. The Wire (21 جولائی 2018)، Urdu Wala Chashma, Episode 36: Begum Akhtar aur Rekha Surya - Ganga-Jamuni Tehzeeb، اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-22
  2. "Rekha Surya enthralls music lovers in Hyderabad"۔ 2019-04-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-17
  3. "Rekha Surya"۔ rekhasurya.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-24
  4. the citizen bureau. "The Sensual Voice of Rekha Surya". The Citizen (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2018-05-23.
  5. The Sensual Voice of Rekha Surya
  6. Anisha Singh (7 اکتوبر 2017)۔ "Begum Akhtar As A Student And A Teacher"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-07
  7. CONTINUING THE LEGACY OF A LEGEND: REKHA SURYA
  8. "Culture confluence"۔ 2018-07-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-17
  9. "Global Awards for Social Justice & Citizen Action by the people sector"۔ karmaveerglobalawards.com۔ 2018-05-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-14
  10. "Ghazals win city's heart"۔ The Telegraph۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-13
  11. Sohini Chakravorty (26 جنوری 2012). "Contemporising traditions". The Hindu (Indian English میں). ISSN:0971-751X. Retrieved 2018-05-13.
  12. "Evening of Sufi magic". Hindustan Times (انگریزی میں). 27 اگست 2004. Retrieved 2018-05-13.
  13. Rekha Surya interviewed by Ashok Vajpeyi
  14. webuser2. "Musical gala by Rekha Surya". www.keralawomen.gov.in (برطانوی انگریزی میں). Archived from the original on 2018-07-02. Retrieved 2018-05-13.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link)