زاؤ ژیانگ
چین کی کمیونسٹ پارٹی کے سابق رہنما اور وزیر اعظم۔ 1980 میں ملک کے وزیرِ اعظم بنے اور سات برس بعد کمیونسٹ پارٹی کے رہنما بنا دیے گئے۔ انھوں نے وزارتِ عظمیٰ کے دور میں بڑی انقلابی اقتصادی اصلاحات کیں۔ انھوں نے سیاسی اصلاحات کی بھی کوشش کی لیکن وہ اس میں ناکام رہے۔ زاؤ ژیانگ کو 1989 میں تائنامن سکوائر میں احتجاج کرنے والوں کے لیے ہمدردی رکھنے کے جرم کی پاداش میں کمیونسٹ پارٹی کے رہنما کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ انھوں نے اس کے بعد اپنی زندگی کے آخری پندرہ سال نظر بندی میں گزارے۔ فالج کا دورہ پڑنے کے بعد ان کا انتقال ہوا۔
زاؤ ژیانگ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(چینی میں: 赵紫阳) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (چینی میں: 赵修业) | ||||||
پیدائش | 17 اکتوبر 1919ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 17 جنوری 2005ء (86 سال)[8][2][3][4][5][6][7] بیجنگ [8] |
||||||
وجہ وفات | سکتہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | بیجنگ (جون 1989–2005)[8] | ||||||
شہریت | جمہوریہ چین (17 اکتوبر 1919–1949) عوامی جمہوریہ چین (1949–17 جنوری 2005) |
||||||
جماعت | کیمونسٹ پارٹی چین (فروری 1938–)[1] | ||||||
رکن | چین یوتھ لیگ [3] | ||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم عوامی جمہوریہ چین | |||||||
| |||||||
رکن سی پی پی سی سی قومی کانگریس | |||||||
| |||||||
نائب چیئرمین کیمونسٹ پارٹی چین | |||||||
برسر عہدہ 29 جون 1981 – 12 ستمبر 1982 |
|||||||
جنرل سیکٹری برائے کیمونسٹ پارٹی چین | |||||||
برسر عہدہ 16 جنوری 1987 – 24 جون 1989 |
|||||||
| |||||||
جنرل سیکٹری برائے کیمونسٹ پارٹی چین | |||||||
برسر عہدہ 1 نومبر 1987 – 23 جون 1989 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [3] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | چینی زبان [9][10] | ||||||
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر زاؤ ژیانگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ^ ا ب مصنف: زاؤ ژیانگ — عنوان : 改革歷程 — اشاعت اول — صفحہ: 311 — ISBN 978-988-17202-7-6 — فصل: 趙紫陽年表
- ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119012723 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ ت مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: دی گارجین — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — تاریخ اشاعت: 18 جنوری 2005 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — Obituary: Zhao Ziyang — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جولائی 2016 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Zhao-Ziyang — بنام: Zhao Ziyang — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/10335480 — بنام: Zhao Ziyang — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/zhao-ziyang — بنام: Zhao Ziyang
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16245875g — بنام: Zi Yang Zhao — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب پ مصنف: زاؤ ژیانگ — عنوان : 改革歷程 — اشاعت اول — صفحہ: 316 — ISBN 978-988-17202-7-6 — فصل: 趙紫陽年表
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/076648729 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2020
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0214988 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022