مرکزی مینیو کھولیں


زلاتان ابراھیموویچ
(سونسکا میں: Zlatan Ibrahimović خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Zlatan Ibrahimović-13 (cropped).jpg 

شخصی معلومات
پیدائش 3 اکتوبر 1981 (38 سال)[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مالمو
شہریت Flag of Sweden.svg سویڈن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
قد 1.95
وزن 95 کلو گرام[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وزن (P2067) ویکی ڈیٹا پر
کھیلنے کی معلومات
کھیلنے کا مقام فارورڈ
حالیہ معلومات
حالیہ معلومات پیرس سینٹ جرمین
نمبر 18
پیشہ ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی،  تکوواندو ایتھلیٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
کھیل کا ملک Flag of Sweden.svg سویڈن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک برائے کھیل (P1532) ویکی ڈیٹا پر
کلب فٹ بال1
سال

ٹیم

گول

(گول)

1999–2001

مالمو

40

(16)

2001–2004

ایجیکس

74

(35)
2004–2006

جووینٹیس

70

(23)
2006–2009

انٹر میلان

88

(57)
2009–2011

ایف سی بارسلونا

29

(16)
2010–2011

اے سی میلان (ادھار)

29

(14)
2011–2012

اے سی میلان

32

(28)
2012–

پیرس سینٹ جرمین

38

(31)
قومی ٹیم
2001

سویڈن U21

7

(6)

2001–

سویڈن

93

(45)
ویب سائٹ
fifa.com 186162  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں فیفا کھلاڑی شناخت (P1469) ویکی ڈیٹا پر
فرق كرة القدم الوطنية 6367  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں National-Football-Teams.com player ID (P2574) ویکی ڈیٹا پر

1 بعض اوقات ظہور بذریعۂ انجمن اور تعداد ہدف مقامی جمعیت کے لیے شمار کیے جاتے ہیں

2 عدد مرات الظهور بالمنتخب وعدد الأهداف اس کی تجدید 14.25, 21 June 2012 (UTC) .

زلاتان ابراھیموویچ (zlatan ibrahimović) (سویڈش تلفظ: [ˈsla:tan ɪbraˈhi:movɪtʂ]، بوسنیائی تلفظ: [ˈzlatan ibraˈxi:mɔʋitɕ]) ایک سویڈش پیشہ ورانہ فوٹبالر ہے جو بطور اسٹرائیکر لیگ 1 کلب پیرس سینٹ جرمین (ligue 1 club paris saint-germain) اور سویڈش قومی ٹیم میں بھی بطور کپتان کھیلتا ہے۔

فہرست

ابتدائی زندگیترميم

زلاتان ابراھیموویچ 3 اکتوبر 1981 میں سویڈن میں پیدا ہوا۔ اس کے بوسنیائی مسلم والد شفیق ابراھیموویچ (Šefik Ibrahimović)۔ 1977 میں سویڈن میں آ کیے۔

اس کے والد شفیق ابراھیموویچ کا تعلق بیجیلجینا (bijeljina)، بوسنیا و ہرزیگووینا سے ہے اور اس کی ماں جرکا گراوچ (jurka gravić) زادار شہر (zadar) کے گاؤں پرکوس (prkos), کرویئشا سے ہے۔

کلب کیریئرترميم

مالمو ایف ایفترميم

ابراھیموویچ نے مالمو ایف ایف (malmö ff) کے ساتھ 1996 ء میں اپنا پہلے معاہدے پر دستخط کیے۔

ایجیکسترميم

رونالڈ کوئیمین (ronald koeman) نے ابراھیموویچ کو 2001 میں ایجیکس (ajax) میں شامل کیا۔

جووینٹیسترميم

ابراھیموویچ 16 ملین یورو کے معاوضہ ہر ایجیکس سے جووینٹیس (juventus) میں منتقل ہو کیے۔

سیزن کے اختتام پر جووینٹیس نے مبینہ طور پر ابراھیموویچ کے لیے ریال میدرد کی 70 ملین یورو کی بولی کو مسترد کر دیا۔

انٹر میلانترميم

10 اگست 2006 کو ابراھیموویچ 24.8 ملین یورو پر انٹر میلان (inter milan) کے ساتھ چار سال کے ایک معاہدے پر دستخط کرنے۔

ایف سی بارسلوناترميم

ابراھیموویچ نے ایف سی بارسلونا (fc barcelona) کے لیے 2009-10 میں سیزن کا آغاز کیا۔

اے سی میلانترميم

28 اگست 2010 کو اے سی میلان (a.c. milan) نے اعلان کیا کہ وہ 2010-11 کے سیزن کے لیے ابراھیموویچ کی خدمات حاصل کی ہیں۔

پیرس سینٹ جرمینترميم

17 جولائی 2012 کو پیرس سینٹ جرمین (paris saint-germain) نے اس بات کی تصدیق کہ انہوں نے اے سی میلان سے ابراھیموویچ کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔

کیریئر کے اعداد و شمارترميم

 
2009 میں ابراھیموویچ اپلیرمو کے خلاف
 
ابراھیموویچ اپنے سابق ساتھی چاوی کے ساتھ
 
ابراھیموویچ بارسلونا کے لیے کھیلتے ہوئے
 
ابراھیموویچ اے سی میلان کے لیے کھیلتے ہوئے
انجمن سیزن لیگ کپ یورپ1 دیگر2 مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
مالمو ایف ایف 1999 6 1 0 6 1 0
2000 26 12 0 26 12 0
2001 8 3 0 8 3 0
مجموعہ 40 16 0 40 16 0
ایجیکس 2001–02 24 6 4 3 1 1 6 2 0 33 9 5
2002–03 25 13 1 3 3 0 13 5 1 1 0 0 42 21 2
2003–04 22 13 7 1 0 0 8 2 0 31 15 7
2004–05 3 3 1 1 0 0 4 3 1
مجموعہ 74 35 13 7 4 1 27 9 1 2 0 0 110 48 15
جووینٹیس 2004–05 35 16 1 0 0 0 10 0 3 45 16 4
2005–06 35 7 1 2 0 0 9 3 1 1 0 0 47 10 2
مجموعہ 70 23 2 2 0 0 19 3 4 1 0 0 92 26 6
انٹر میلان 2006–07 27 15 5 1 0 0 7 0 2 1 0 1 36 15 8
2007–08 26 17 13 0 0 0 7 5 0 1 0 0 34 22 13
2008–09 35 25 8 3 3 0 8 1 3 1 0 0 47 29 11
مجموعہ 88 57 26 4 3 0 22 6 5 3 0 1 117 66 32
ایف سی بارسلونا 2009–10 29 16 9 2 1 0 10 4 2 4 0 2 45 21 13
2010–11 1 1 0 1 1 0
مجموعہ 29 16 9 2 1 0 10 4 2 5 1 2 46 22 13
اے سی میلان 2010–11 29 14 13 4 3 0 8 4 0 41 21 13
2011–12 32 28 9 3 1 0 8 5 5 1 1 0 44 35 14
مجموعہ 61 42 22 7 4 0 16 9 5 1 1 0 85 56 27
پیرس سینٹ جرمین 2012–13 1 2 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0 1 2 0
مجموعہ 1 2 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0 1 2 0
کیریئر مجموعہ 363 191 72 22 12 1 94 31 17 12 2 3 491 236 93

حوالہ جاتترميم

  1. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/transfermarkt/profil/spieler/3455 — بنام: Zlatan Ibrahimovic — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2262103 — بنام: Zlatan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. http://www.psg.fr/fr/Equipe-Pro/300002/Fiche-Joueur/2737/Ibrahimovic-Zlatan — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جون 2017