سالماتی وراثیات (Molecular genetics) حیاتیات سے تعلق رکھنے والا وہ شعبہءعلم ہے جس میں وراثوں (Genes) کی ساخت و افعال کا مطالعہ سالماتی بنیادوں پر کیا جاتا ہے گویا یہ علم حیاتیات سے تعلق رکھنے والے دو اہم ترین شعبہ ہائے علم (وراثیات یعنی جنیٹکس اور سالماتی حیاتیات یعنی مالیکیولر بیالوجی) کے مدغم ہونے پر پیدائش میں آتا ہے

سالماتی وراثیات پر تفصیلی مضمون اس صفحے پر دیکھیۓ

ذیلی زمرہ جات

اِس زمرہ میں کل 2 میں سے درج ذیل 2 ذیلی زمرہ جات موجود ہیں۔