اہل تشیع کے وہ علما جو توحید پہ بہت زور دیتے ہیں اور شرک کی سخت مخالفت کرتے ہیں ان کو "شیعہ موحدین" کا لقب بھی دیا جاتا ہے۔آیت اللہ شریعت سنگلجی کی "توحید عبادت"،آیت اللہ برقعی کی "مفاتیح الجنان و قرآن" اور "خرافات وفور در زیارت قبور" اس کی اہم مثالیں ہیں۔ان شیعہ مجتہدین و علما کو جو توحید کی دعوت دیتے ہوئے وسیلہ کا انکار کرتے ہیں،اور غیر خدا سے مشکل کشائی،حاجت روائی اور فوت شدگان سے مدد مانگنے اور شفاعت کے منکر ہیں،ان کو اہل تشیع حلقوں میں شیعہ" "شیعہ وہابی" یا "وہابی شیعہ" کا لقب دیا جاتا ہے۔یہ گروہ زیارت قبور کے بہت سے اعمال کے بھی مخالف ہیں۔
1-آیت اللہ ابوالفضل برقعی قمی
2-آیت اللہ صالحی نجف آبادی
3-آیت اللہ ایاد الرکابی
4-آیت اللہ خالصی زادہ
5-آیت اللہ اسد اللہ خارقانی
6-الشیخ حیدر حب اللہ
7-آقای ابراہیم زنجانی
8-ڈاکٹر موسی الموسوی
9-ڈاکٹر مصطفی حسینی طباطبائی
10-آقای حیدر علی قلمداران
11-راغب الرکابی
12-آیت اللہ حسین الراضی
13-ڈاکٹر علی اصغر غروی موسوی
14-ڈاکٹر صادق تقوی
15-آقای سید جلال جلالی
16-علی اکبر حکمی زادہ
17- محسن کدیور
18-آیت اللہ سید علی الامین
19-عبدالعلی بازرگان
20-آقای شیخ ابراہیم زنجانی
21-آقای احمد الکاتب
22-آغا علی شرف الدین الموسوی
23-آیت اللہ جواد الغروی موسوی
24-احمد کسروی
25-سید جمال الدین افغانی
26-آیت اللہ ھادی نجم آبادی
27-طالب السنجری
28-آیتاللہ جواد الخالصی
29-ڈاکٹر علی شریعتی
30- آیت اللہ شریعت سنگلجی
31- محمد موسوی عقیقی
32- آیت الله معصومی تھرانی
33-خسرو بشارتی
34- حسین برازنده
35- امیر حسین ترکاشوند
35-علیزاده مالستانی
36- علامہ علی اصغربنابی
37- آیت الله یوسف صانعی
38- یوسف شعار
39- سید احمد علی واعظ
40- عبدالکریم سروش