زنگی سلسلہ شاہی
(زنگی سلطنت سے رجوع مکرر)
زنگی سلسلہ شاہی (انگریزی: Zengid dynasty) اوغوز ترک نسل [2] کا ایک مسلم سلسلہ شاہی تھا، جس نے سلجوقی سلطنت کی جانب سے سرزمین شام اور بالائی جزیرہ فرات کے کچھ حصوں پر حکومت کی اور بالآخر 1169ء میں مصر پر قبضہ کر لیا۔ [3][4] 1174ء میں زینگی ریاست طرابلس سے ہمدان اور یمن سے سیواس تک پھیل گئی۔ اس خاندان کی بنیاد عماد الدین زنگی نے رکھی تھی۔
Zengid Atabegate زنگی سلسلہ شاہی الدولة الزنكية | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1127–1250 | |||||||||||||
حیثیت | Atabegate (Vassal of the سلجوقی سلطنت)، امارت | ||||||||||||
دار الحکومت | دمشق | ||||||||||||
عمومی زبانیں | اوغوز زبانیں عربی زبان(numismatics)[1] | ||||||||||||
مذہب | اہل سنت اہل تشیع | ||||||||||||
حکومت | امارت | ||||||||||||
زنگی سلسلہ شاہی | |||||||||||||
• 1127–1146 | عماد الدین زنگی (اول) | ||||||||||||
• 1241–1250 | محمود الملک الظاہر (آخری) | ||||||||||||
تاریخ | |||||||||||||
• | 1127 | ||||||||||||
• | 1250 | ||||||||||||
کرنسی | دینار | ||||||||||||
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Canby et al. 2016, p. 69.
- ↑ Bosworth 1996, p. 191.
- ↑
- ↑