زوندرے
زوندرے یا رونو (انگریزی: Zundre or Rono) یہ قوم شمالی پاکستان کی ایک بڑی اور معزز قوم ہے۔ چترال میں زوندرے اور گلگت میں یہ قوم رونو کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اِس قوم کی آبادی مستوج سے گلگت اور مستوج سے ایون، دروش تک پھیلی ہوئی ہے۔ زوندرے گلگت بلتستان کے قدیم باشندے یشکن سے نسبت رکھتے ہیں ۔۔
زوندرے یا رونو | |
---|---|
درجہ بندی | ذات |
مذاہب | اسلام |
زبانیں | مادری زبان: چترالی اور شینا - دوسری زبان: اردو |
ملک | پاکستان |
علاقہ | چترال, گلگت اور کوہستان (پاکستان) |
مذہب
ترمیمقابل ذکر شخصیات
ترمیم- محمد غفار خان چترالی- شاعر، صحافی اور سماجی کارکن
- محمد ناجی خان ناجی- شاعر
حوالہ جات
ترمیم- نئی تاریخ چترال