محمد غفار خان چترالی
محمد غفار خان چترالی کھوار شاعر، صحافی اور سماجی کارکن ہیں۔ آپ کا تعلق پاکستان کے ضلع چترال کی تحصیل تورکھو کے قصبے اندراغچ سے ہے۔ آپ چترال کے قبیلہ زوندرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ کھوار زبان میں شاعری کے ساتھ ساتھ آپ چترال وژن، ماھنانہ ژنگ، چترال نیوز، چترال ٹایمز اور دیگر چترالی اخبارات میں بھی اردو اور کھوار آرٹیکل لکھتے ہیں۔ اس وقت کوہستان میں مقیم ہیں--
محمد غفار خان چترالی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | محمد غفار | |
قلمی نام | غفار خان | |
تخلص | غفار | |
ولادت | کھوت،اندراغچ، تورکھو، چترال، خیبر پختونخوا، پاکستان | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نظم، مرثیہ | |
سرگرم دور | 1992 |