زیب رحمان
پاکستانی وکیل اور اداکارہ
زیب رحمان (انگریزی: Zaib Rehman) (ولادت: 26 اپریل 1959ء) ایک پاکستانی وکیل اور اداکارہ ہیں۔ انھوں نے اپنے 20 کی دہائی کی عمر میں ٹیلی ویژن میں شروعات کی تھی اور 2011ء کی قمیاب فلم بول سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔[1]
زیب رحمان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | زیب رحمان |
پیدائش | بہاولپور، پنجاب، پاکستان |
اپریل 26, 1959
رہائش | لاہور |
قومیت | پاکستانی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی |
پیشہ | قانون دان, اداکارہ |
دور فعالیت | 1975ء – تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمزیب رحمان 26 اپریل 1959ء کو پاکستان کے شہر بہاولپور میں پیدا ہوئیں۔ لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں اپنی تعلیم کے دوران، انھوں نے ڈرامائی سوسائٹی کی صدر کی حیثیت سے کام کیا اور نیشنل گارڈ کی تربیت مکمل کی۔ زیب رحمان نے انٹر کالج مباحثہ مقابلوں میں بہت سے انعامات حاصل کیے۔ 1975ء میں، انھوں نے ناٹک "پھندے" کی سالانہ تیاری میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
فلمو گرافی
ترمیمسال | فلم | کردار | نوٹ |
---|---|---|---|
2011ء | بول | ثریا خان | لکس اسٹائل اعزاز جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم |
2013ء | دی ڈسک[2] | عالیہ چوہان | |
2015ء | ہجرت |
ٹیلی ویژن
ترمیم- منّت (2016ء – 2017ء)
- پیاری بیٹو (2017ء — 2018ء)
- رانجھا رانجھا کردی (2018ء)
- آنگن (2018ء)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عثمان غفور (7 مارچ 2010ء)، "I am like putty in the director's hands"، The News International on Sunday، کراچی، 17 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2021
- ↑ "دی ڈسک" آئی ایم ڈی بی پر