سائیکل رکشا
سائیکل رکشا ایک چھوٹے پیمانے کا نقل و حمل کا ذریعہ ہے؛ اسے بائک ٹیکسی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔
ہتھ رکشے کے برعکس یہ پاؤں سے زور لگا کر چلائے جاتے ہیں۔ سائیکل رکشا دنیا کے سبھی اہم شہروں میں استعمال کیے جاتے ہیں، تاہم یہ جنوبی ایشیا، جنوب مشرقی ایشیا اور مشرقی ایشیا میں زیادہ پائے جاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیم
ڈیزائنر
|
|
|