ساجدہ ذوالفقار

پاکستانی سیاست دان

ساجدہ ذو الفقار (انگریزی: Sajida Zulfiqar) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

ساجدہ ذوالفقار
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار پرویز خٹک (چچا)[1]
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

ساجدہ ذو الفقار نے شادی کرنے سے پہلے اپنی 3 بہنوں اور والدین کے ساتھ پشاور میں ساری زندگی گزاری۔ ان کی شادی کم عمری میں ہی کر دی گئی تھی۔

ساجدہ نے پشاور یونیورسٹی سے اپنی بنیادی سطح کی تعلیم حاصل کی۔[2]

سیاسی زندگی

ترمیم

2013ء کے عام انتخابات

ترمیم

ساجدہ ذو الفقار 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[3][4][5][6][7]

2018ء کے عام انتخابات

ترمیم

ساجدہ 2018ء کے عام انتخابات خیبر پختونخوا سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[8]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Dozens of women, most related to Pak politicians, ex-statespersons, make it to NA"۔ Geo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018 
  2. Waseem Ahmad Shah (13 August 2018)۔ "PTI secures 16 of 22 seats reserved for women MPAs"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018 
  3. "Over 250,000 return from abroad"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 19 March 2016۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  4. "Outdated AstroTurfs need to be replaced, says IPC minister"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 26 February 2016۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  5. "Final count: ECP announces MPAs, MNAs on reserved seats - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  6. "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 May 2013۔ 04 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  7. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017 
  8. The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018