ساغر مشہدی
ساغر مشہدی سرزمین کبیر والا خانیوال کے علم و ادب سے محبت کرنے والے اور بزرگ شاعر ہیں۔
ساغر مشہدی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | محمد ظفر علی | |
قلمی نام | ساغر مشہدی | |
تخلص | ساغر | |
ولادت | کبیر والا | |
ابتدا | خانیوال، پاکستان | |
وفات | خانیوال (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | ایک | |
تصنیف اول | ماحی | |
معروف تصانیف | ماحی | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
نام
ترمیمان کا پورا نام محمد ظفر علی ہے جبکہ ادبی حلقوں کے علاوہ عوام الناس میں بھی ساغر مشہدی کے نام سے ہی جانے پہچانے جاتے ہیں۔
شاعر
ترمیمعشق رسول میں گندھا نعتیہ کلام اور خاندان رسول کی محبت میں آپ نے لافانی کلام تخلیق کیا ہے۔ انھوں نے اپنی شاعری کا باقاعدہ آغاز سنہ 1968ء میں کیا جب گورنمنٹ طبیہ کالج بہاولپور میں حکمت کے طالب علم تھے۔ آپ اردو ادب کے قادر الکلام شاعر ہیں۔
مجموعہ کلام
ترمیمان کا پہلا مجموعہ کلام ’’ماحی‘‘ (حضور اکرم کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام) جو نعتیہ مسدس پر مشتمل ہے 1985ء میں شائع ہوا جس میں مسدس کے ایک سو بیس بند شامل ہیں۔ ساغر مشہدی نے مسدس کے علاوہ نعت، سلام، غزل، رباعی، قطعات سمیت تمام اصناف سخن میں اپنے فن شاعری کو منوایا ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "کبیروالہ کے نعت گو شاعر: ساغر مشہدی"۔ 2017-07-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-30