سالم غلام عامر بن مسلم عبدی 61ھ میں روز عاشورا کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔ سالم اپنے آقا عامر بن مسلم عبدی و یزید بن ثبیط عبدی کے ہمراہ تھے جن کا تعلق بصرہ سے تھا، مکہ کے نزدیک ابطح کے مقام پر امام حسینؑ سے ملحق ہوئے۔[1] اور کربلا میں شہید ہوئے۔[2] زیارت الشہدا میں ان کا نام ذکر ہوا ہے۔[3]

سالم غلام عامر بن مسلم
معلومات شخصیت
شہادت:61ھ
مقام دفن:کربلا حرم امام حسینؑ
اصحاب:امام حسین

مزید دیکھیے

ترمیم


حوالہ جات

ترمیم
  1. مامقانی، تنقیح المقال، 1349-1352ق، ج2، ص117.
  2. خوئی، معجم رجال الحدیث، 1413ق، ج8، ص32.
  3. مجلسی، بحار الانوار، 1403ق، ج 45، ص72.

مآخذ

ترمیم
  • خویی، سید ابو القاسم، معجم رجال الحدیث، 1413ھ۔
  • مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال فی علم الرجال، چاپ سنگی نجف، 1349-1352ھ۔
  • مجلسی، محمد باقر، بحار الأنوار، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، چاپ دوم، 1403ھ۔