سامسنگ گیلکسی نوٹ 4 اینڈروئیڈ اشتغالی نظام(آپریٹنگ سسٹم) پر مبنی اسمارٹ فون (فیبلٹ یعنی ٹیبلٹ اور فون کا مجموعہ) ہے جسے سامسنگ نے تیار کیا ہے۔

سامسنگ گیلکسی نوٹ 4
سفید رنگ کا سامسنگ گیلکسی نوٹ 4
صانعسامسنگ الیکٹرانکس
شعارکیا آپ نوٹ کرتے ہیں؟
سلسلہسامسنگ گیلکسی نوٹ
دستیاب بلحاظِ ملک
  • عالمگیر
  • اکتوبر 2014
پیشروسامسنگ گیلکسی نوٹ 3
متعلقہ
قِسمخازنی لمسی شاشہ ذکی ہاتفِ محمول
Form factorلوح، فابلیٹ
ابعاد153.5  ملی میٹر (6.04 انچ) H
78.6  ملی میٹر (3.09 انچ) W
8.5  ملی میٹر (0.33 انچ) D
وزن176 گرام (6.2 oz)
آپریٹنگ سسٹماینڈروئیڈ 4.4.4 "کٹکیٹ" 5.0 لالی پاپ پر قابلِ ارتقا
SoCSamsung Exynos 7 Octa 5433 (LTE Cat4 or 6 version)
کوالکوم Snapdragon 805 (LTE Cat6 version)
سی پی یوQuad-core 1.3 GHz Cortex-A53 &
Quad-core 1.9 GHz Cortex-A57 (LTE Cat4 version)
Quad-core 2.7 GHz Krait 450 (LTE Cat6 version)
جی پی یوARM Mali T760 (LTE Cat4 version)
Adreno 420 (LTE Cat6 version)
ریم3 گیگابائٹ LPDDR3
میموری32/64 گیگا بائیٹ لمعی حافظہ
قابل نقل میموریmicroSDXC up to 128 GB
بیٹریقابلِ نقل سنگصر آیون برقیچہ 3,220 mAh
انپٹ
ڈسپلے5.7 انچ (145 ملی میٹر) Quad HD Super AMOLED
(16:9 رخی تناسب) 2560×1440 عکصر resolution, 515 کثافتِ عکصر
عقبی کیمرا16 میگا عکصر, f2.0, 1/2.6" مکشاف, مع خود ترکیز, تصویری استحکام, اور 4K ویڈیو تثبیت (Sony IMX240)
فرنٹ کیمرا3.7 میگا عکصر, f1.9
کنیکٹی ویٹی
حیثیتِ پیش رفتشائع
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata