حیات علویہ کے اہم واقعات
|
599ء
|
ولادت
|
610ء
|
سب سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ایمان لائے
|
619ء
|
ابو طالب (والد) کی وفات
|
622ء
|
لیلۃ المبیت: رسول اللہؐ کے بستر پر سونا
|
622ء
|
ہجرت مدینہ
|
2ھ624ء
|
جنگ بدر میں شرکت
|
3ھ-625ء
|
جنگ احد میں شرکت
|
4ھ-626ء
|
(والدہ) فاطمہ بنت اسد کی وفات
|
5ھ-627ء
|
غزوہ احزاب میں شرکت اور عمرو بن عبدود کو قتل کرنا
|
6ھ-628ء
|
رسول خداؐ کے حکم پر صلح حدیبیہ کے متن کی تحریر
|
7ھ-629ء
|
غزوہ خیبر؛ قلعہ خیبر کے فاتح
|
8ھ-630ء
|
فتح مکہ میں شرکت اور حضورؐ کے حکم پر بتوں کو توڑنا
|
9ھ-632ء
|
غزوہ تبوک میں رسول اللہؐ کی مدینہ میں جانشینی
|
10ھ-632ء
|
حجۃ الوداع میں شرکت
|
10ھ-632ء
|
واقعہ غدیر خم
|
11ھ-632ء
|
رسول خداؐ کی وفات اور آپ کی تغسیل و تکفین
|
11ھ-632ء
|
سقیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ اور ابوبکر کی خلافت کا آغاز
|
11ھ-632ء
|
(زوجہ) حضرت زہراؑ کی شہادت
|
13ھ-634ء
|
عمر بن خطاب کی خلافت کا آغاز
|
23ھ-644ء
|
خلیفہ کے تعین کے لئے عمر کی چھ رکنی شوری میں شرکت
|
23ھ-644ء
|
عثمان کی خلافت کا آغاز
|
35ھ-655ء
|
لوگوں کی بیعت اور حکومت کا آغاز
|
36ھ-656ء
|
جنگ جمل
|
37ھ-657ء
|
جنگ صفین
|
38ھ-658ء
|
جنگ نہروان
|
40ھ-661ء
|
شہادت
|
|