سبرامنیئن سوامی
سبرامنیئن سوامی (پیدائش 15 ستمبر 1939) ایک بھارتی سیاست دان اور معاشیات دان ہیں۔[4] وہ جنتا پارٹی کے صدر تھے۔ انھوں نے اپنی پارٹی کو 11 اگست 2013 کو بھارتی جنتا پارٹی[5] میں شامل کر لیا۔
سبرامنیئن سوامی | |
---|---|
مناصب | |
وزیر تجارت و صنعت | |
برسر عہدہ 10 نومبر 1990 – 21 جون 1991 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 ستمبر 1939ء (85 سال)[2] میلاپور |
شہریت | بھارت [3] ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) برطانوی ہند |
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہندو کالج، دہلی ہارورڈ یونیورسٹی انڈین اسٹیٹسٹیکل انسٹی ٹیوٹ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
ڈاکٹری مشیر | سائمن کزٹس |
پیشہ | ماہر معاشیات ، سیاست دان [3]، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://164.100.47.5/Newmembers/memberlist.aspx
- ↑ قومی کتب خانہ اسرائیل جے9یوآئی ڈی: https://www.nli.org.il/en/authorities/987007437945505171 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2023
- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/file/4124-general-election-1998-vol-i-ii/
- ↑ "Swamy to teach at Harvard"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 15 فروری 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2011
- ↑ "Subramanian Swamy's Janta Party merges with BJP"۔ The Indian Express۔ 11 اگست 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2018