سبینہ سید

پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور سابقہ مصنفہ

سبینہ سید ایک پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور سابقہ مصنفہ ہیں۔ ان کا پہلا شو ہم ٹی وی کا رومانوی ڈراما یقین کا سفر (2017ء) تھا۔ سبینہ نے فلمی آغاز پرواز ہے جنون سنہ 2018ء میں معاون کردار سے کیا تھا۔ سبینہ سید بطور مصنفہ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس اور دی ایکسپریس ٹریبیون کے لیے خدمت سر انجام دیا۔[1][2][3][4][5][6]

سبینہ سید
معلومات شخصیت
پیدائش ماسکو، روس
روس
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول
لیسیم اسکول
پیشہ اداکار، ماڈل، مصنفہ
پیشہ ورانہ زبان اردو،  روسی،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2016 – تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور کیریئر ترمیم

سبینہ سید پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ اسی شہر میں ان کی پرورش کی گئی۔ ان کا اصل نام سبینہ فاروق ہے۔ سبینہ نے اپنی تعلیم کراچی کے سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول اور لائسیم اسکول سے حاصل کی۔ انھوں نے بطور مصنفہ اپنے پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا اور دی ایکسپریس ٹریبیون، برانڈزیواریو اور آکسفورڈ یونیورسٹی پریس سے کیا۔[1][6][7]

فلمو گرافی ترمیم

نشان
فلم/سیریز جو ابھی جاری نہیں ہوئی ہے

ٹیلی ویژن ترمیم

سال نام کردار چینل نوٹ
2017ء یقین کا سفر فریال ہم ٹی وی [1]
2017ء مجھے جینے دو اے آر وائی ڈیجیٹل [8]
2018ء بدبخت عمل اے آر وائی زندگی مرکزی کردار [1]
2020ء مقدر زارا جیو انٹرٹینمینٹ [9]

فلم ترمیم

سال نام کردار نوٹ
2018ء پرواز ہے جنون [10]
2020ء سائروز اعلان ہونا باقی فلمنگ [2]

موسیقی ویڈیو ترمیم

سال نام آرٹسٹ / نوٹ
2018ء ستم فلک شبیر [11]
2019ء او شبانہ [12]
2020ء مان میں تو تہا جی [13]
2020ء ڈرو نا عبد اللہ قریشی [3]

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت "My top 10 passions away from work - Sabeena Syed"۔ Eastern Eye (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020 
  2. ^ ا ب ""I get the best of both worlds and I'm very grateful for that," Sabeena Syed"۔ MAG - The Weekly (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020 
  3. ^ ا ب "Abdullah Qureshi drops new a single 'Daro Na'"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2020-04-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020 
  4. "Abdullah Qureshi drops new single 'Daro Na' — a musical tribute to the front-liners in the COVID-19 pademic"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2020-04-14۔ 18 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020 
  5. Fouzia Nasir Ahmad (2020-05-10)۔ "THE TUBE"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020 
  6. ^ ا ب "Stories by Sabeena Syed"۔ The Express Tribune۔ 2020-06-28 
  7. "Sabeena Syed, Author at Brandsynario"۔ Brandsynario (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2020 
  8. "Mujhay Jeenay Do to air from 11th"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2017-09-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020 
  9. Buraq Shabbir۔ "Faysal Qureshi picks up great reviews as Muqaddar goes on-air"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020 
  10. "Parwaaz Hai Junoon trailer sets pace for soaring flight"۔ Gulf-Times (بزبان عربی)۔ 2018-07-10۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020 
  11. Sitam | OST "BADBAKHT" | Falak Shabir | FalakMusic | Latest Song 2018 (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020 
  12. E Sharp | O Shabana | #TheBandsAreBack (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020 
  13. Mann Mein Tu - Taha G (Official Music Video) (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020