سترومپی
سترومپی (انگریزی: Stroumpi) مرکزی ضلع پافوس، قبرص میں پافوس اور پولس کے درمیان ایک چھوٹا گاؤں ہے۔ اس کی وجہ شہرت یونانی اساطیری دیوتا شراب دیانوسس کے نام پر اگست کے آخر میں منایا جانے والا سالانہ میلہ ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Samantha Stenzel (1999)۔ Cyprus۔ Hunter Publishing۔ صفحہ: 127۔ ISBN 9783886181568
بیرونی روابط
ترمیم34°53′N 32°29′E / 34.883°N 32.483°E
پیش نظر صفحہ جغرافیہ قبرص سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |