سجاتا (اداکارہ)

بھارتی فلمی اداکارہ

سجاتا (اداکارہ) (انگریزی: Sujatha (actress)) (ولادت: 10 دسمبر 1952ء[1] - وفات: 6 اپریل 2011ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ تھیں جنھوں نے تمل، تیلگو، ملیالم، کنڑ اور ہندی فلموں میں اداکاری کی۔[2]سجاتا مختلف جذبات کی تصویر کشی میں تحمل اور باریکی کے لیے مشہور تھیں۔ سجاتا نے تمل ، تلگو ، ملیالم اور ہندی زبانوں میں 50 سے زیادہ فلموں میں اداکاری کی۔[3]

سجاتا (اداکارہ)

معلومات شخصیت
پیدائش 10 دسمبر 1952(1952-12-10)
سری لنکا
وفات 6 اپریل 2011(2011-40-60) (عمر  58 سال)
چینائی، تمل ناڈو، بھارت
وجہ وفات مرض  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جے کر
اولاد ساجیت، دویا
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  ملیالم،  تیلگو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1968–2006
اعزازات
نندی اعزازات 
فلم فیئر اعزاز جنوبی  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

سجاتا 10 دسمبر 1952ء کو سری لنکا کے گالے میں ایک تمل خاندان میں پیدا ہوئیں تھیں۔[1] انھوں نے گال میں ہی اپنا بچپن گزارا تھا۔ انھوں نے اسکول کے ڈراموں میں حصہ لیا اور بعد میں جب ان کی عمر 14 یا 15 سال تھی تو تمل ناڈو منتقل ہوئیں۔[4]

وفات ترمیم

سجاتا دل کے عارضے کا علاج کراتے ہوئے 6 اپریل 2011ء کو چنئی میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب ان کا انتقال ہو گیا۔[3][4][5]وفات سے قبل گردے کی خرابی کے بعد وہ ڈائلیسس پر تھیں۔[5] وفات کے وقت ان کی عمر 58 سال تھی۔[3]

ایوارڈ ترمیم

فلم فیئر ایوارڈز ساؤتھ ترمیم

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "NDTVMovies.com : Bollywood News, Reviews, Celebrity News, Hollywood news, Entertainment News, Videos & Photos"۔ movies.ndtv.com۔ 09 اپریل 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sujatha (actress)" 
  3. ^ ا ب پ "Tamil actress Sujatha dies"۔ variety 
  4. ^ ا ب Meera Srinivasan (6 اپریل 2011)۔ "Actor Sujatha dead"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2015 
  5. ^ ا ب "Actress Sujatha dies of heart attack"۔ new indian express 
  6. ^ ا ب پ Sir Stanley Reed (1984)۔ "The Times of India directory and year book including who's who" 
  7. Sir Stanley Reed (1984)۔ "The Times of India directory and year book including who's who"