سردار اقبال علی شاہ
سردار اقبال علی شاہ (انگریزی: Ikbal Ali Shah) (ہندی: सरदार इक़बाल अली शाह) سردنا، ہندوستان میں 1849ء میں پیدا ہوئے۔ سردار اقبال علی شاہ ایک ہندوستانی افغان مصنف تھے۔ ابتدائی تعلیم ہندوستان میں حاصل کرنے کے بعد انگلستان چلے گئے اور اپنی تعلیم ایڈنبرا میں مکمل کی، جہاں انھوں نے ایک نوجوان سکاٹ عورت سے شادی کر لی۔
سردار اقبال علی شاہ Sirdar Ikbal Ali Shah | |
---|---|
'افغانوں کا افغانستان' سے | |
پیدائش | 12 جولائی 1894 سردنا، بھارت |
وفات | 4 نومبر 1969 طنجہ،مراکش |
پیشہ | مصنف، سفارتکار، علامہ |
قومیت | افغان ہندوستانی |
موضوع | سفر، استکشاف، عرب دنیا، بین الثقافتی مطالعہ |
شریک حیات | سائرہ الزبتھ شاہ |
اولاد | امینہ شاہ، عمر علی شاہ، ادریس شاہ |
رشتہ دار | بی بی محمودہ بیگم (بہن) |