عارف نکئی

پاکستانی سیاستدان اور صوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ
(سردار عارف نکئی سے رجوع مکرر)

عارف نکئی ایک پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب بھی رہے۔

عارف نکئی
 

مناصب
وزیر اعلیٰ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 ستمبر 1995  – 3 نومبر 1996 
منظور احمد وٹو  
منظور احمد وٹو  
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 فروری 2000ء (69–70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ج)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ نکئی مثل کے معزز جاٹ خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے پردادا سردار ایشر سنگھ نکئی پیدائشی سکھ تھے جنھوں نے سنہ 1879ء میں اسلام قبول کیا تھا۔[1]

عارف نکئی 29 فروری 2000ء کو لاہور میں فوت ہوئے تھے اور آبائی گاؤں واں آدھن میں دفن ہیں۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اقبال قیصر، پاكستان وچ سكھاں دياں تواريخى پوتر تھاواں، پنجاب ہسٹری بورڈ، 2001، ص 206
  2. Impact International, Volume 30, News & Media, 2000 - World politics, p.50