سریدھرن جگاتھن (پیدائش: 11 جولائی 1951ء) | (انتقال: 14 مئی 1996ء) سری لنکا کے سابق کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1983ء سے 1988ء تک دو ٹیسٹ میچ اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔[1]

سریدھرن جگا ناتھن
ذاتی معلومات
مکمل نامسریدھرن جگا ناتھن
پیدائش11 جولائی 1951(1951-07-11)
کولمبو, سری لنکا
وفات14 مئی 1996(1996-50-14) (عمر  44 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 19)4 مارچ 1983  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ11 مارچ 1983  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 33)20 مارچ 1983  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ14 جنوری 1988  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1980–1990نونڈ اسکرپٹس کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 5 29 13
رنز بنائے 19 25 437 109
بیٹنگ اوسط 4.75 8.33 13.65 13.62
100s/50s 0/0 0/0 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 8 20* 75 36
گیندیں کرائیں 30 276 3,736 630
وکٹ 0 5 49 9
بالنگ اوسط 41.60 31.61 51.66
اننگز میں 5 وکٹ 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/45 5/34 2/45
کیچ/سٹمپ 0/– 1/– 14/– 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 اکتوبر 2011

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 14 مئی 1996ء کو 44 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم