سعد بن عبدالعزیز آل سعود

سعد بن عبد العزیز آل سعود (عربی: سعد بن عبد العزيز آل سعود) سعودی عرب کے پہلے بادشاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کا بیٹا، آل سعود کا ایک رکن اور عسير علاقہ کا گورنر تھا۔

سعد بن عبد العزیز
Saad bin Abdulaziz
گورنر عسير علاقہ
1941–60
بادشاہعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
سعود بن عبدالعزیز آل سعود
نسلشہزادہ فہد
شہزادہ محمد
شہزادی جوہرہ
شہزادہ سعود
شہزادی نورہ
شہزادہ خالد
شہزادی فہدہ
شہزادہ فیصل
شہزادہ عبد العزیز
شہزادہ عبداللہ
شہزادہ سلطان
شہزادی لطیفہ
مکمل نام
سعد بن عبد العزیز بن عبد الرحمان آل سعود
خاندانآل سعود
والدعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود
والدہجوہرة بنت سعد بن عبد المحسن السديری[1]
پیدائش15 دسمبر 1915(1915-12-15)

ریاض، امارت نجد و الاحساء
وفات23 جولائی 1993 (عمر 78)

جدہ، سعودی عرب
مذہباہل سنت

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Family Tree of Abdulaziz bin Abdul Rahman bin Faisal Al Saud"۔ Datarabia۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2012