سردار سعید الحق ڈوگر (پیدائش 4 دسمبر 1946- وفات: 10 نومبر 2005ء) ، ایک پاکستانی سیاست دان تھے جنھوں نے 1997ء سے 1999ء تک ایک حلقہ پی پی 140 شیخوپورہ میں رکن صوبائی اسمبلی کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ [1] 1997 میں وہ بڑے فرق سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔ انھوں نے رائے اعجاز احمد خان کو شکست دی جو اس حلقے سے ایم پی اے اور 1993ء سے 1996ء تک وزیر جنگلات رہے اور رائے سعید احمد خان کے بھائی وزیراعلیٰ کے مشیر رہے تھے۔ 

سعید الحق ڈوگر
معلومات شخصیت
پیدائش 4 دسمبر 1946ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیخوپورہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 نومبر 2005ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

سعید الحق ڈوگر پاکستان کے قیام سے ایک سال قبل 4 دسمبر 1946ء کو صفدر آباد ، مغربی پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ انھوں نے گورنمنٹ سے تعلیم حاصل کی ۔ اور پھر سول لائنز کالج لاہور میں داخلہ لیا۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج شیخوپورہ سے بی اے کی ڈگری حاصل کی اور پرائیویٹ طور پر قانون کی تعلیم حاصل کی۔ ان کے قتل ہونے والے بھائی سابق ایم پی اے صفدر الحق ڈوگر اور ان کے چچا سابق ایم پی اے سردار عبد الرشید ڈوگر تھے۔ ان کا انتقال 10 نومبر 2005ء کو لاہور میں ہوا۔ سعید الحق ڈوگر نومبر 2006ء میں انتقال کر گئے۔

کیریئر ترمیم

انھوں نے 1990 تک لاہور سیکرٹریٹ (محکمہ قانون) میں کام کیا۔ جب صفدر کو قتل کیا گیا تو سعید الحق پنجاب گورنمنٹ سیکرٹریٹ میں کام کر رہے تھے۔ صفدر کے قتل کی وجہ سے سعید غریب لوگوں کی خدمت کے لیے سیاست میں آئے۔ وہ 1997 کے انتخابات میں بطور آزاد امیدوار منتخب ہوئے اور بعد میں پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔

حوالہ جات ترمیم