سفیان محمد شریف (پیدائش: 24 مئی 1991ء) ایک سکاٹش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کا تیز میڈیم باؤلر اور دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے۔ انھوں نے جون 2011ء میں سکاٹ لینڈ کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔ [2] مئی 2018ء میں شریف کو انگلش سائیڈ ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے 2018ء کے رائل لندن ون ڈے کپ اور 2018ء کے ٹی20 بلاسٹ ٹورنامنٹس میں کھیلنے کے لیے سائن کیا تھا۔ [3] جون 2019ء میں، اسے 2019ء گلوبل ٹی20 کینیڈا ٹورنامنٹ میں ایڈمنٹن رائلز فرنچائز ٹیم کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [4]

سفیان شریف
ذاتی معلومات
مکمل نامسفیان محمد شریف
پیدائش (1991-05-24) 24 مئی 1991 (عمر 33 برس)
ہودرزفیلڈ، یارکشائر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 45)29 جون 2011  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ17 اگست 2022  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
ایک روزہ شرٹ نمبر.50
پہلا ٹی20 (کیپ 24)13 مارچ 2012  بمقابلہ  کینیا
آخری ٹی2021 اکتوبر 2022  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018ڈربی شائر
2021کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 64 57 9 93
رنز بنائے 498 165 229 677
بیٹنگ اوسط 19.92 13.75 28.62 17.81
100s/50s 0/0 0/0 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 40* 26 60 40*
گیندیں کرائیں 3,044 1,165 1,213 4,331
وکٹ 83 63 18 122
بالنگ اوسط 31.03 25.33 36.33 30.40
اننگز میں 5 وکٹ 2 0 0 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/33 4/24 4/94 5/33
کیچ/سٹمپ 18/– 11/– 5/– 20/–
ماخذ: کرک انفو، 26 اکتوبر 2022

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ""Hopefully we can beat a couple of the big teams at the World Cup": Safyaan Sharif"۔ Pakpassion۔ 12 February 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2015 
  2. "Safyaan Sharif profile and biography, stats, records, averages, photos and videos"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2021 
  3. "Safyaan Sharif: Derbyshire sign Scotland paceman for T20 Blast and One-Day Cup"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2018 
  4. "Global T20 draft streamed live"۔ Canada Cricket Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2019