سولاویسی (Sulawesi) جسے سابقہ طور پر سلیبز یا سلیبس (Celebes) کہا جاتا تھا انڈونیشیا کا ایک جزیرہ ہے۔ یہ جزائر سنڈا اکبر کا ایک جزیرہ ہے جو دنیا کا ساتواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ جزیرہ بورنیو اور جزائر ملوک کے درمیان واقع ہے۔

سولاویسی
 

 

مقام
متناسقات 2°S 121°E / 2°S 121°E / -2; 121 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2] [3]
مجموعۂ جزائر جزائر سنڈا اکبر   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 174600 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک انڈونیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل آبادی 18455058   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+08:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

انتظامیہ

ترمیم
صوبہ رقبہ
کلومیٹر2
آبادی
(2010 مردم شماری)
آبادی
(2014 تخمینہ)
کثافت
فی کلومیٹر2
(2014)
جنوبی سولاویسی 46,717.48 8,034,776 8,395,747 179.7
مغربی سولاویسی 16,787.18 1,158,651 1,284,620 76.5
وسطی سولاویسی 61,841.29 2,635,009 2,839,290 45.9
جنوب مشرقی سولاویسی 38,067.70 2,232,586 2,417,962 63.5
گورونٹالو 11,257.07 1,040,164 1,134,498 92.9
شمالی سولاویسی 13,851.64 2,270,596 2,382,941 172.0
کل سولاویسی 188,522.36 17,371,782 18,455,058 97.4
شہر صوبہ کا شہر آبادی (2010 مردم شماری) آبادی
(2014 تخمینہ)
مکاسر جنوبی سولاویسی 1,339,374 1,398,804
مانادو شمالی سولاویسی 408,354 430,790
پالو وسطی سولاویسی 335,297 362,621
کنداری جنوب مشرقی سولاویسی 289,468 314,042
بیتونگ شمالی سولاویسی 187,932 196,936
گورونٹالو گورونٹالو 179,991 196,464
پالوپو جنوبی سولاویسی 148,033 154,579
باؤ باؤ جنوب مشرقی سولاویسی 137,118 148,366

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: http://geonames.org/9062340 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ
  2.     "صفحہ سولاویسی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2024ء 
  3.     "صفحہ سولاویسی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2024ء